Sister Poetry In Urdu 2 Lines Sms

Kawish Poetry






sister poetry

بہن کا پیار جدائی سے کم نہیں ھوتا
اگر وہ دور بھی جائے تو غم نہیں ھوتا

بہن کی التجا ماں کی محبت ساتھ چلتی ھے
وفائے دوستاں بہر مُشقت ساتھ چلتی ھے

کسی عورت پر بری نظر رکھنے سے پہلے
یہ بات ضرور یاد رکھنا کہ بہن تمہاری بھی جوان ھے

ہر لڑکی کو بہن نہیں بنا سکتا لیکن
ہر لڑکی کو بہن جیسی عزت تو دے سکتا ھوں

زندگی بھر کی حفاظت کی قسم کھاتے ھوئے
بھائی کے ہاتھ پہ اِک بہن نے راکھی باندھی

۔۔۔