No 1 Rumi Quotes In Urdu

rumi quotes in urdu, rumi quotes urdu, rumi quotes, maulana rumi quotes, best rumi quotes, rumi quotes about life, jalaluddin rumi quotes on life
Kawish Poetry

 Rumi Quotes



Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

انسان پر اگر عقل غالب ہو تو وہ فرشتوں سے بڑھ جاتا ہے اگر شہوت غالب ہو تو چوپایوں سے بھی نیچے گر جاتا ہے۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

کرامت ہمارے اندر ہے ہم باہر تلاش کرتے ہیں۔


   • Quotes In Urdu


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

جیسے پانی چاند اور ستاروں کی عکاسی کرتا ہے جسم دماغ اور روح کی عکاسی کرتا ہے۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

دانائی کا تعلق بالوں کی سفیدی سے نہیں عقل اور تجربے سے ہے دل سیاہ ہو تو داڑھی کے سفید بالوں کی کیا وقعت۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

اچھی صورت دل کو متاثر کرتی ہے جب کہ اچھی سیرت روح کو

 



Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

میں نے اللہ سے کہا!
میں تمہیں جاننے سے پہلے نہیں مرنا چاہتا
اللہ نے جواب دیا ، جو مجھے جان گیا وہ کبھی نہیں مرتا۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes


آپ کے دل میں ایک موم بتی ہے ، جلنے کے لیے تیار ہے۔ آپ کی روح میں ایک باطل ہے، بھرنے کے لیے تیار ہے۔ آپ کو محسوس ہوتا ہے، آپ نہیں جانتے ؟


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

پرہیز یقیناً دوا کی جڑ ہے پرہیز کر پھر اپنی روح کی طاقت دیکھ۔





Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

وسوسوں سے پرہیز کر اس لیے کہ اِن جھاڑیوں میں شیر چھپے ہیں۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

مجاز کا عاشق اس شکاری کی طرح ہے جو سایہ پکڑے سایہ اس کا سرمایا کب بن سکتا ہے۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

جب تک روٹی نہ ٹوٹے طاقت کب دیتی ہے۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

جو شخص آفتاب جیسا چہرہ نہ رکھتا ہو وہ نقاب کی طرح رات کے سوا کچھ نہ چاہے گا جب کہ اس کا کاٹا پھول کی ایک پتی بھی نہ رکھتا ہو موسمِ بہار اس کے چھپے ہوئے رازوں کا دشمن ہوگا۔



Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

عقل کو شوہر اور نفس اور طبیعت کو عورت سمجھ یہ دونوں تاریک منکر ہیں ، عقل شمع ہے۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

جو فقیر غیر کا پیاسا ہوا وہ ذلیل اور بے وقوف ہے اور بھلائی سے خالی ہوا۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

جب تو بھوکا ہوتا ہے کتا بن جاتا ہے، تو بد مزاج، بداخلاق، بد خصلت ہو جاتا ہے، جب تیرا پیٹ بھر جاتا ہے تو مُردہ ہو جاتا ہے، دیوار کی تصویر کی مانند بے خبر ہو جاتا ہے۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

سچی بات سننے پر شخص قادر نہیں ہے، ہر پرندے کی خوراک انجیر نہیں ہے۔




Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

جب میں اپنے اللہ کے ساتھ ہوں تو ہر چیز عبادت کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

تعریف چونکا میٹھی لگتی ہے اس لئے اچھی لگتی ہے بُرائی کڑوی ہوتی ہے بُری لگتی ہے حلوہ کھانے میں مزے دار ہوتا ہے لیکن شکر کی تاثیر کی وجہ سے پھوڑے بھی نکلتے ہیں۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

اگر تو خدا پر توکل رکھتا ہے تو کام بھی کر، اس کے بعد خدا پر بھروسہ کر۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

چمگاڈر درحقیقت سورج کی نہیں بلکہ اپنے آپ کی دشمن ہوتی ہے۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

صرف پیسہ ہی رزق ہے بلکہ عقل، ادب، چہرہ، اولاد اور علم بھی رزق ہے، اور اس سے بڑی بات کہ بہترین دوست بھی رزق میں شامل ہے۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

جوشخص خشگوار زندگی بسر کرتا ہے، وہ تلخ موت مرتا ہے۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

اللہ تعالی فرماتا ہے میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا میں نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں، تو یہ کائنات کی پیدائش معرفاتِ خداوندی کے لئے ہے اس نے مٹی سے اطلس پوش بادشاہ بنا دیا یعنی اپنا مظہر ( خلیفہ) بنا دیا۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

پتھر موسمِ بہار میں بھی سر سبز و شاداب نہیں ہوتا، خاک بن جاتا ہے کہ تجھ سے رنگا رنگ پھول جنم لیں۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

اگر آپ نے عشق نہیں کیا تو خود کو زندوں میں شمار مت کرو، روزِ آخرت اس زندگی کو شمار نہیں کیا جائے گا۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

ایسی ویرانی سے کبھی نہیں گھبرانا چاہیے جو کسی عظیم تعمیری کام کے لئے مقدمہ و آغاز ہے۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

سفر کی بدولت ایک غلام بادشاہ بن جاتا ہے، چاند بھی اگر سفر نہ کرتا تو اتنا حسین نہ ہوتا۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

اگر تیرے پاس یار نہیں ہے تو طلب کیوں نہیں کرتے ہو؟ اگر یار تک پہنچ چکے ہو تو شادمانی کیوں نہیں کرتے ہو۔


Rumi Quotes In Urdu
rumi quotes

زندگی کو ایک امانت کی طرح گزارو ایک نہ ایک دن یہ  اپنے مالک کو واپس کرنی ہے۔




مطلوب، طالب کا آئینہ ہوتا ہے۔



خوش نصیب ہے وہ جس نے احسان کی روش اختیار کی۔


خود کو ذاتِ واحد میں گُم کر دینا ہی توحید ہے۔


انسان کے افکار اس کی زندگی کے انداز کو متعین کرتے ہیں۔



درد موت کا قاصد ہے، اے بے وقوف! قاصد سے منہ نہ موڑ۔


خبردار ! رونا تو خود عورت کا جال ہے۔


شہوت پرستی انسان کی بربادی کا سبب ہے اور انسان کو زندہ درگور کر دیتی ہے، فاحشہ انسان اندھا بن جاتا ہے اس کی عقل چوہے جیسے اور شہوت شیر جیسی ہوتی ہے۔


انسان کا دل آئینے کی طرح ہے جو کوئی اس آئینہ دل میں غوروفکر کرے گا خدا کو دیکھے گا۔



پیر کے دل میں نقشِ خداوندی ہوتا ہے
اور مرید کے دل پر پیر کا نقش اُبھرتا ہے۔



دوسروں کے حال سے واقف اور اپنے حال سے نا واقف ہونا حماقت ہے۔


انسان کو اس کے اخلاق اور اس کے کار ناموں سے پہچان، ماحض  سورت اور بڑے نام سے دھوکا نہ کھا۔



عقل کی مستی کو پار کرکے عشق کی مستی تقسیم کرنے والا بن جا نیست کو چھوڑ کر ہست کی جستجو کر۔


غموں میں لذت ایسے پوشیدہ ہے جس طرح آبِِ حیات اندھیروں میں پوشیدہ ہے۔