Best Of FriendShip Quotes In Urdu

friendship quotes in urdu, friendship quotes, friendship quotes in urdu pics, friendship quotes in urdu sms, best friendship quotes in urdu, quotes
Kawish Poetry

 Friendship Quotes In Urdu



friendship quotes in urdu
friendship quotes in urdu


جو ذرا سی بات پر دوست نہ رہے
سمجھ لینا وہ کبھی دوست تھا ہی نہیں۔


صرف دو لوگ مقدر والے ہوتے ہیں
ایک وہ جنہیں وفادار دوست ملتے ہیں
اور دوسرے وہ جن کے ساتھ ماں کی دعائیں ہوتی ہے۔


friendship quotes in urdu
friendship quotes in urdu


وقت کی دوستی تو ہر کوئی کرتا ہے مزہ تو تب ہے جب وقت بدل جائے پر دوست نہ بدلے۔


انسان کو اس کی برائیوں سمیت قبول کرنے والا ہی اس کا سچا دوست ہے کیونکہ خوبیاں تو دشمن کی بھی متاثر کرتی ہیں۔


friendship quotes in urdu
friendship quotes in urdu


دوستی کنول کا وہ پھول ہے جو خلوص کی جھیل میں کھلتا ہے۔


اِک دوست نے دوست سے کہا
دوست کا مطلب کیا ہوتا ہے
دوست نے مسکرا کر کہا
پاگل: اِک دوست ہی تو ہے
جس کا کوئی مطلب نہیں ہوتا
اور جہاں مطلب ہو ، وہاں دوست نہیں ہوتا۔


friendship quotes in urdu
friendship quotes in urdu


دوست بے شک ایک ہو مگر ایسا ہو جو الفاظ سے زیادہ خاموشی کو سمجھے۔


friendship quotes in urdu
friendship quotes in urdu


زندگی ہمیں بہت خوبصورت دوست دیتی ہے لیکن اچھے دوست ہمیں خوبصورت زندگی دیتے ہیں۔


اپنی زندگی میں ایسے دوست کو شامل کرو
جو آئینہ اور سایہ بن کر آپ کے ساتھ رہے
کیوں کہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا
اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا۔


 Read Also



friendship quotes in urdu
friendship quotes in urdu


نہ قابلِ اعتماد دوستوں سے تنہائی لاکھ درجہ بہتر ہے۔


دوست وہ ہے جو دوستی کا حق دوست کی غیر موجودگی میں ادا کرے اور غیروں کی محفل میں  اس کی عزت کی حفاظت کرے  دے۔


friendship quotes in urdu
friendship quotes in urdu


حقیقی دوست وہ ہے جو آپ کی طرف اس وقت آتا ہے جب ساری دنیا آپ کو چھوڑ چُکی ہوتی ہے۔


لمبی دوستی کے لئے دو باتوں پر عمل کرنا
ایک اپنے دوست سے غصے میں بات مت کرنا
اور اپنے دوست کی غصے میں کی ہوئی بات کبھی دل پر مت لینا۔


friendship quotes in urdu
friendship quotes in urdu


دوست ہو یا پرندہ دونوں کو آزاد چھوڑ دو لوٹ آیا تو تمہارا نہ لوٹ کے آیا تو تمہارا کبھی تھا ہی نہیں۔


خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا
کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہوگا۔



friendship quotes in urdu
friendship quotes in urdu


دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چبھتے۔ 


اچھا دوست سفید رنگ کی طرح ہوتا ہے
سفید رنگ میں کوئی بھی رنگ ملاؤ
نیا رنگ بن جاتا ہے ، مگر دنیا کے سارے رنگ ملاکر بھی سفید رنگ نہیں بنتا۔


friendship quotes in urdu
friendship quotes in urdu


دوستی اور رشتوں کی گہرائی کا احساس الفاظ سے نہیں برتاؤ اور رویوں سے ہوتا ہے۔


دوست اللہ کا بہت قیمتی تحفہ ہے ان کی قدر کیجئے جس کی قدر نہ ہو وہ نعمت آپ کے نصیب سے واپس چلی جاتی ہے۔


friendship quotes in urdu
friendship quotes in urdu


سچے دوست کبھی گِرنے نہیں دیتے نہ کسی کی نظروں میں نہ کسی کے قدموں میں۔


دوستی کسی وجہ سے یا کسی مقصد کے لیے نہیں کی جاتی مگر جب یہ ہو جاتی ہے تو زندگی کا مقصد اور جینے کی وجہ بن جاتی ہے۔


friendship quotes in urdu
friendship quotes in urdu


بہت دوست آئیں گے بہت دوست جائیں گے
پر وہ سکول کے دوست بہت یاد آئیں گے۔


دوستی کا تحفہ ہر کسی کو نہیں ملتا یہ وہ پھول ہے جو ہر باغ میں نہیں کھلتا اس پھول کو کبھی ٹوٹنے مت دینا کیوں کہ ٹوٹا ہوا پھول پھر نہیں کھلتا۔


friendship quotes in urdu
friendship quotes in urdu


اپنے دوستوں کو اچھائی کی طرف نصیحت کرتے رہو چاہے اسے اچھا لگے یا برا۔


دوستی ایک ایسا پھول ہے جسے چاہے کانٹوں میں رکھو یا دھوپ میں وہ اپنی خوشبو اور خوبصورتی کبھی نہیں چھوڑتا۔


friendship quotes in urdu
friendship quotes in urdu


ہر شخص سچا دوست تلاش کرتا ہے لیکن خود سچا دوست بننے کی کوشش نہیں کرتا۔


اچھا دوست ہاتھ اور آنکھ کی طرح ہوتا ہے ، جب ہاتھ کو درد ہوتا ہے تو آنکھ روتی ہے ، اور جب آنکھ روتی ہے تو ہاتھ آنسو صاف کرتا ہے۔


friendship quotes in urdu
friendship quotes in urdu


دوست وہ ہے جو دوست کا ہاتھ اس کی پریشانی اور تنگی میں پکڑتا ہے۔


دوست بنانے سے پہلے کبھی کسی کا چہرہ مت کو مت دیکھ بلکہ اس کے اخلاق اور چاہت کو دیکھ کیونکہ اگر سفید رنگ میں وفا ہوتی تو نمک زخموں کی دوا ہوتی۔



friendship quotes in urdu
friendship quotes in urdu


دوست وہ ہے جو غم کو کم کر دے اور خوشی کو زیادہ۔


سچے رشتے اور سچے دوست خوشیوں میں زینت اور دکھوں میں سہارا ہوتے ہیں۔


friendship quotes in urdu


ایک ایسا دوست جس کی سوچ آپ سے ملتی ہے نعمت ہے۔



حقیقی دوست وہ ہے جو تمہارے احساس اور درد کو محسوس کرے اور تمہارا خوشی اور دکھ کا ساتھی ہو۔



friendship quotes in urdu


دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہوں۔


مصیبت میں ہو تو کبھی یہ نہ سوچو کہ کونسا دوست کام آئے گا بلکہ یہ سوچو کہ اب کونسا دوست چھوڑ کر جائے گا۔ حضرت علی علیہ السلام۔


friendship quotes in urdu


جسے دوست گِرنے نہ دیں
زمانہ اسے گِرا نہیں سکتا



 محبت نے دوستی سے پوچھا میرے ہوتے ہوئے تمہارا کیا کام دوستی نے جواب دیا میں ان لبوں کی مسکراہٹ ہوں جن کی آنکھوں میں تم آنسو چھوڑ جاتے ہو۔




یوں تو بہت رشتے ہوتے ہیں محبت کے مگر دوست دوستوں کی جان ہوتے ہیں۔



دوستی کا حق دل سے ادا کریں گے تمہیں کبھی نہ دل سے جُدا کریں گے یہ وعدہ ہے میرا تم سے اے دوست تم وفا کرو ہم وفا کی انتہا کریں گے۔




دوستی میں دوست دوست کا خدا ہوتا ہے محسوس تب ہوتا ہے جب وہ جُدا ہوتا ہے۔




فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہے مرشد ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں ہوتی۔




وفادار سے کر دوستی وہ کتنا ہی دور ہو بے وفا کومار گولی چاہے وہ اپنا ہی خون ہو۔




ہمیشہ سچے لوگوں سے دوستی رکھو کیونکہ وہ اچھے دنوں میں سرمایا اور بُرے دنوں میں محافظ ہوتے ہیں۔



یہاں وجہ سے نہیں بلکہ وجہ بنا کر چھوڑا جاتا ہے۔


انسان کو بس ایک ہی بار آزماؤ پھر جو بھی اس کا رنگ ہوگا وہ نظر آجائے گا اور وہی اس کا اصل رنگ ہوگا۔


نمک کی طرح کڑوی بات کرنے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے ، میٹھی بات کرنے والا ہمیشہ چاپلوس ہوتا ہے ، کیوں کہ تاریخ گواہ ہے کہ نمک میں کبھی کیڑا نہیں لگتا اور میٹھی چیزوں میں ہمیشہ کیڑا لگ ہی جاتا ہے۔


خوبصورتی سے دھوکا نہ کھانا ائے ابنِ آدم __ تلوار کتنی بھی خوبصورت کیوں نہ ہو مانگتی تو خون ہی ہے۔