Quotes In Urdu
In every one life a moment comes when hi feel alone inside & emotionally broken,
At that time we r unable to share our feelings with others, feelings & pain which u are feeling,no that time we need best quotes which can express our feelings in form of status & social media posts, That was the simple mean of sharing our feelings, so here we have some best urdu quotes which can express our feelings when we feel alone, read also best Quotes In Urdu, amazing quotes in urdu, motivational quotes in urdu, relationship quotes, quotes in urduislamic, quotes in urdu written etc.
We are providing these best Quotes with beautiful images, these pictures are hd and can be used for social media sharing, have a look on quotes in urdu.
چھین کر کھانے والوں کا کبھی پیٹ نہیں بھرتا
بانٹ کر کھانے والے کبھی بھوکے نہیں مرتے۔
میری زندگی بھی اس قبرستان کی طرح ہےجہاں لوگ تو بہت ہیں ، مگر اپنا کوئی نہیں۔
اختیار طاقت اور دولت ملنے پر لوگ بدلتے نہیں بلکہ بے نقاب ہوتے ہیں۔
جہاں عزت سچائی اور خلوص نظر آئےوہاں دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ،ورنہ تمہاری تنہائی تمہاری بہترین ساتھی ہے۔
تُم نیچے گِر کر دیکھو اُٹھانے کوئی نہیں آئے گاتُم ذرا اُٹھ کر دیکھو گِرانے سب آئیں گے۔
جانتے ہو انسان کسے کہتے ہیں ؟؟جس کے دل میں انسانیت ، آنکھ میں ہے احترام، الفاظ میں نرمی ، اخلاق میں رحمدلی اور مقاصد میں اعلی ظرفی ہو۔
الفاظ چابیوں کی مانند ہیںان کا صحیح استعمال کرکےلوگوں کے منہ بند یا دل کھولے جا سکتے ہیں۔
انسان کو خدا تب ہی یاد آتا ہے جب وہ درد کا مارا ہوغرض کا مارا ہو یا پھر مرض کا مارا ہو۔
استاد اور راستے اپنی جگہ پر رہ جاتے ہیںلیکن لوگوں کو ان کی منزل تک پہنچا دیتے ہیں۔
• quotes
ہنس کر جینا دستور ہے زندگی کاایک ہی قصہ مشہور ہے زندگی کابیتے ہوئے پل کبھی لوٹ کر نہیں آتےیہی سب سے بڑا قصور ہے زندگی کا۔
quotes in urdu written
کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہےکوشش سے غلطی، غلطی سے سبق، سبق سے تجربہ اور تجربے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے۔
کھچڑی ایک ایسی ڈش ہےجو لوگوں کے گھروں میں کماور دماغوں میں زیادہ پکتی ہے۔
دل کا سکون بہت بڑی نعمت ہےیہ کھو جائے تو ہر چیز بےکار ہوتی ہے۔
اگر انسان اپنی انگلیوں کا استعمال اپنی ہی غلطیوں کو گننے کے لیے کرے، تو دوسروں پر انگلی اٹھانے کا وقت ہی نہ ملے۔
پروفیسر ۔ برائی کیا ہے شاگرد سر میں بتاتا ہوں مگر پہلے مجھے کچھ پوچھنا ہےکیا ٹھنڈ کا وجود ہے پروفیسر ہاںشاگرد غلط ٹھنڈ جیسی کوئی چیز نہیں ہوتی بلکہ یہ حرارت کی عدم دستیابی کا نام ہےشاگرد نے دوبارہ پوچھا کیا اندھیرا ہوتا ہےپروفیسر ہاںشاگرد نہیں سر اندھیرا خود کچھ نہیں ہے بلکہ یہ روشنی کی غیر حاضری ہے جسے ہم اندھیرا کہتے ہیںفزکس کے مطابق ہم روشنی اور حرارت کا مطالعہ تو کر سکتے ہیں مگر ٹھنڈ یا اندھیرے کا نہیںسو برائی کا بھی کوئی وجود نہیں ہے یہ دراصل ایمان محبت اور اللہ پر پختہ یقین کی کمی یا غیر موجودگی ہے جسے ہم برائی کہتے ہیںیہ شاگرد البیرونی تھے۔
بے شک تعلق باقی نہ رہے مگر احترام رہنا چاہیے۔
جو برداشت کرنے کا فن جانتا ہوںوہ شخص زندگی کی کوئی جنگ ہار نہیں سکتا۔
amazing quotes in urdu
انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے ، خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے۔
اپنے دل کو مضبوط بناؤ اور اللہ پر یقین کرووہ تمہاری ہر مشکل آسان کر دے گا۔
اپنے اندر کی سوچ کو صاف رکھیںکیونکہ کشتیاں باہر کے پانی سے نہیں،اندر کے پانی سے ڈوبتی ہیں۔
مطلب ،، کے بغیر رابطے میں رہناہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
سوچ اگر خوبصورت ہو تواللہ تقدیر بھی بدل دیتا ہے۔
اُمید کم رکھو مایوسی کم ملے گیکیوں کہ دکھ انسان نہیں دیتاانسان سے وابستہ اُمیدیں دیتی ہیں۔
اپنے دکھ درد خود اپنے ساتھ بانٹنا سیکھوکوئی بھی اپنا نہیں ہوتالوگ صرف تماشا دیکھتے ہیں۔
دنیا کے ہر میدان میں ہار جیت ہوتی ہےلیکن اخلاق میں کبھی ہار اور تکبر میں کبھی جیت نہیں ہوتی۔
وقت بہت ظالم ہے تجربہ دے کر معصومیت چھین لیتا ہے۔
بہت اذیت دیتا ہے کسی اور کے پاس اس کو دیکھنا جس کو آپ سے چھین لیا گیا ہوں۔
نمک کی طرح ہو گئے ہیں ہم اپنے ہی لوگ حسبِِ ذائقہ استعمال کرتے ہیں۔
اپنا غم ہر کسی کو مت بتائیں کیوں کہ مرہم ہر گھر میں ہو نہ ہو نمک ہر گھر میں ضرور ہوتا ہے۔
بہترین دنوں کے لیے بدترین دنوں سے لڑنا پڑتا ہے۔
آپ محبت کرو تو شاید آپ کو مل جائے مگر جب آپ کسی انسان سے عشق کرتے ہیں تو آپ کو کبھی نہیں ملتاکیونکہ عشق اللہ تعالی نے بنایا ہی اپنی ذات کے لئے ہےعشق صرف اسی ذات سے کر سکتے ہیں کیونکہ وہ بدعت برداشت نہیں کرتا۔
پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو اب لگتا ہے تم بھی دنیا ہو۔
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسےتیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے۔
کسی کو بھی دوسری دفعہ آپکا وقت ضائع مت کرنے دیں۔
اگر چھوڑنا بھی چاہو ممکن جواز رکھناہم بے وجہ سزائیں بہت کاٹ چکے ہیں۔
وہ ایک انگلی جو مشکل وقت میں آپ کے آنسو پونچھتی ہےان دس انگلیوں سے بہتر ہے جو آپ کی کامیابی پر تالی بجاتی ہیں۔
عشق جس کو طلاق دے دے عمر اس کی تمام عدِت۔
ہر شخص اچھا دوست چاہتا ہے لیکنخود سچا بننے کی زحمت نہیں کرتا۔
صرف ایک ہی شخص آپ کی زندگی کو بدل سکتا ہے اور وہ آپ خود ہیں۔
بھائی محبت کرے تو پاکیزہ بہن محبت کرے تو بد چلن
فارغ نہ جانیے مجھے مصروفِ جنگ ہوںاس چپ سے جو کلام سے آگے نکل گئی۔
اپنے حصے کا کام کیے بغیر دعا پر بھروسہ کرنا حماقت ہے، اور اپنی محنت پر بھروسا کر کے دعا سے گُریز کرنا تکبر ہے۔
جب دل میں میل طبیعت میں ضد اور لفظوں میں مقابلہ آجائے تو تینوں جیت جاتے ہیں ، بس تعلقات اور رشتے ہار جاتے ہیں۔
دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کرتا۔
پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی۔
تم اسے شاعری سمجھتے ہو یہ کہانی ہے دل کی وحشت کی۔
جو پاؤں برسوں تلک بیڑیوں میں جکڑے ہوںتھکے بھی ہوں تو رہائی پہ تیز بھاگیں گے۔۔۔۔
اسکو پتہ ہی نہیں اس کے لوٹ آنے تک ہجر کی مٹی مجھے مٹی میں ملا دے گی۔
اپنے آنسوؤں کے لئے کسی کا کندھا تلاش نہیں کیا کرتےبھرم کھو جایا کرتا ہے اپنے آنسوؤں کو تربیت دیں کہ کہاں رونا ہے اور کہاں نہیں وہیں روئیں جہاں آپ کا ہمیشہ بھرم باقی رہےاور بے شک اللہ ہی بھرم رکھنے والا ہے۔
ضروری نہیں کہ تمہیں ٹھیک شخص سے ہی محبت ہو یہ بھی ضروری نہیں کہ ہر شخص برا ہی ہو مگر کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو مقدر میں نہیں ہوتی ہاں وہ ہر شے پہ قادر ہےبرے کو بہتر بنا سکتا ہے بہتر کو بگاڑ سکتا ہے پھر تم ضد پر کیوں اڑے ہو کیوں خود کو اذیت میں ڈال رکھا ہےرب پر بھروسہ رکھو کس کو کب اور کیا دینا ہے وہ خوب جانتا ہے اور درحقیقت وہ تمہیں بہترین سے نوازے گا۔
سوائے آکسیجن کے آپ سب کے بغیر زندہ رہ سکتے ہیں ۔
گھر میں بیوی کی مثال شمع جیسی ہوتی ہے جس سے گھر روشن ہوتا ہے اگر یہ شمعیں چار ہو تو گھر زیادہ روشن ہوگا۔
عشق کو ساری سزائیں جچتی ہیں عشق ضبط کمال کا رکھتا ہے۔
کمبخت ضبط غم تجھے غارت کرے خدا یوں لگ رہا ہے کہ میں پریشان ہی نہیں۔
ٹوٹے ہوئے دلوں کو کبھی جوڑ کر تو دیکھو نیکی یہ مختصر ہے مگر حج سے کم نہیں۔
جو آنکھیں ایک بار کسی کی بے حسی دیکھ لیں پھر چاہے ان میں آپ ساری عمر کتنے ہی رنگ کیوں نہ بھرتے رہیں یہ بے رنگ ہی رہتی ہیں۔
جو ٹوٹ کر مسکرادے ایسا بے شرم ہوں میں۔
وہ اپنی طلب تب دیتا ہے جب ہر طلب سے لا طلب کر دیتا ہے۔
اس کے نام کا آخری تعویذ باندھوا رہا ہوںلیکن اس بار منت اسے بھول جانے کی ہے۔
quotes in urduislamic
ہمارا تعلق اس مذہب سے ہے کہ ہماری بیٹی گڑیا بھی خریدے تو دوپٹہ ساتھ لیتی ہے۔
جو انسان اللہ کو ہر کام میں یاد کرتا ہے وہ ناکام نہیں ہوتا۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ نیکی کر کے لوگوں میں مشہور ہو جائیں، تو یہ نمائش ہے۔
فکر کرو کہ وقت بہت تیزی سے گزر رہا ہےجلد ہی اللہ سے ملنے کا وقت آ جائے گاپھر یہ بہانہ نہیں چلے گا کہ وقت نہیں تھا۔
نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں (القرآن)۔
کسی کا عیب تلاش کرنے والے کی مثال اس مکھی سی ہے ، جو سارا خوبصورت جسم چھوڑ کر زخم پر بیٹھتی ہے ( حضرت علی ع)
مدد کرنا ایک بہت مہنگا تحفہ ہے اس لئے سب سے اس کی توقع نہیں رکھنی چاہیے کیوں کہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں ( حضرت علی ع)
relationship quotes in urdu
زندگی میں سب لوگ رشتہ دار یا دوست بن کر ہی نہیں آتےکچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے ہیں۔
کبھی کسی کے ساتھ اتنی اُمید نہ رکھناکہ اُمید کے ساتھ خُود بھی ٹوٹ جاؤ۔
دوست کو ترقی کرتے دیکھو تو فخر سے کہو یہ میرا دوست ہےاور دوست کو جب مصیبت میں دیکھو تو سینہ تان کر کہو کہ میں اس کا دوست ہوں۔
محبت حرام نہیںاگر نیت صاف ہو تو۔
کوئی آواز!جب تنہا مسافت میںمیرے ہمراہ چلتی ھےکوئی پرچھائیںجب میری بجھی آنکھوں میںچبھتے اشک چنتی ھےتو لمحہ بھر کورک کر سوچتا ھوں میںکہ اس تنہا مسافت میںکسی صحرا میں سائے بانٹتےاشجار کی خوشبو ھےیا تم ھو۔۔۔ ؟؟
اگر جذبات سچے ہوں تو رشتے ہمیشہ قائم رہتے ہیں۔
انسان سب کچھ بھول سکتا ہے سوائے ان لمحوں کےجب اسے اپنوں کی ضرورت تھی اور وہ دستیاب نہیں تھے۔