Love Poetry
I know you guys love sad poetry. In this article you will find Romantic poetry
You can read Love_Poetry in this article & share it with your friends,
Romantic poetry is very popular among cheaters,
We welcome you to our website
Enjoy Sad Poetry here and share it with your friends,
Here you will find Love poetry with Urdu images and also in Roman Urdu English.
Love poetry emanates from the soul of the poet and becomes words,
Urdu poetry is very popular especially in India and Pakistan when the heart is sad then sad poetry helps the heart.
We write sad poetry on a daily basis
We are putting sad Urdu poetry in this article. We welcome you to read.
You can send him sad poetry that has betrayed you in love. You come daily and read sad poetry in Urdu on our web. If you want to know more about Urdu poetry,.
You can read Love_Poetry in this article & share it with your friends,
Romantic poetry is very popular among cheaters,
We welcome you to our website
Enjoy Sad Poetry here and share it with your friends,
Here you will find Love poetry with Urdu images and also in Roman Urdu English.
Love poetry emanates from the soul of the poet and becomes words,
Urdu poetry is very popular especially in India and Pakistan when the heart is sad then sad poetry helps the heart.
We write sad poetry on a daily basis
We are putting sad Urdu poetry in this article. We welcome you to read.
You can send him sad poetry that has betrayed you in love. You come daily and read sad poetry in Urdu on our web. If you want to know more about Urdu poetry,.
Lakh_katta hai teri yaad-ko jad se maine Kya_karon fir se yeh shehjar mujhme nikal aata hai
لاکھ کاٹا ہے تیری یاد کو جڑ سے میں نے
کیا کرو پھر سے یہ شجر مجھ میں نکل آتا ہے
دھڑکنوں تخلیہ دل میں دلدار آئے بیٹھے ہیں
پھولوں اسے دو جو قدر جانتا ہوں درد سے دو جو صبر جانتا ہو
عشق سچا ہو تو وجود مزار بن جاتے ہیں
ارمان آزاد بن جاتے ہیں حبیب دیوار بن جاتے ہیں
ساڈا اپنا یار جو سوہناں اے
اساں کسے دے یار نوں کی تکنا
جبیں چومنا کہاں دانشمندی ہے بھلا
گلے لگاؤ مسئلے مسائل کا حل نکلے
شاخِ گل ہے کہ کمر باد سے لچکے ہے تیری
ارے دلنشی اتنی بھی نازک بدنی خوب نہیں
خلوت یار میں بہکے ہوئے وہ
اپنے حال سے بے خبر رہتی ہے
کبھی قریب جو آیا کوئی تو یاد آیا
دل و نظر میں اترنا اسی کو آتا تھا
ہماری بھی سنبھل جائے گی حالت
وہ پہلے اپنی زُلفیں تو سنبھالے
تم کیوں نہیں پڑھتی میری شاعری
کیا تمہیں محبت ہونے کا خطرہ ہے
وہ بھول بھٹک کے ہار گئی ہر بار تمہارا نام لیا
اس عشق کی کملی جوگن کے ہر قصے کا عُنوان پیا
ہاتھ پکڑا اور تجھے سینے سے لگایا
اتنا کافی ہے یا پھر سارا خواب سناؤں
کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے
اکثر تیری یاد میں پکڑ کر اپنا ہاتھ
تیری جگہ پہ خود گھومتی ہوں میں
تیرے قدم سے قدم ملا کے
ساتھ چلوں تجھے ساتھی بنا کے
کسی لباس کی خوشبو جب اُڑ کے آتی ہے
تیرے بدن کی جدائی بہت ستاتی ہے
اگر آپ کو ہم پسند ہیں
تو آپ کی پسند لاجواب ہے
نہ جانے بھیگ رہی ہیں ابھی سے کیوں آنکھیں
تو میرے پاس نہ تھا پھر بھی سحر ہونے تک
تیری ہر سانس میری روح کو چُھو کر گزریں
یار میں اتنی سانولی کیسے بھاوں تجھے
ہر کوئی گورے رنگ کے پیچھے پاگل ہے
اس نے کہا کہ چھوڑ دو سارا نشہ وشہ
میں نے نظر ملا کے کہا جناب تمہارے ہونٹ
ایک تو ہی محسوس ہوتا ہے میرے چاروں طرف
یار تجھ پہ اور تیرے آنے والے ہر خیال کے صدقے
نہیں کرینگے تم سے کوئی گلا ہم آج کے بعد کبھی بھی
جب خدا راضی ہوا تو تم تو کیا ہر چیز کو میرا ہونا ہوگا
جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے
بہت مشکل ہے تمہیں کوئی ایسا شخص ملے
ٹوٹ کر پیار کرے دل جو بکھر جاتا ہے
تم پہ لازم ہے کہ اپنے مُبتلا کو
اپنی بانہوں کے قرنطینہ میں رکھو
اِک محترمہ ہمارے بھیجے میں
ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کے بیٹھی ہے
صندل سے مہکتی ہوئی پرکیف ہوا کا
جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو ہو
اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو
انمول جو انسان تھے بے مول بکے ہیں
تمہارا نام میرے لب پہ آتے آتے بچا
دکاندار نے پوچھا تھا آپ کیا لیں گے
کچھ اور کھل رہی ہیں حدیں کائنات کی
انگڑائی لے رہے ہیں وہ اس اہتمام سے
مت پوچھ کہ ہم ضبط کی کس راہ سے گزرے
یہ دیکھ کہ تجھ پہ کوئی الزام نہ آیا
کون آنکھوں میں چُھپے قُرب کو پڑھتا ہوگا
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں
جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش
اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا
تیری خواہشیں بجا جاناں مگر
میں محبت بھری شاعری نہیں کرتا
جذبوں کو شدتوں سے دوچار کیجئے
محبت کیجئے اور بے شمار کیجئے
سنبھالو ان زُلفوں کو نہیں تو کوئی فدا ہو جائے گا
نہ ہوا اگر کوئی تو یہ حق ہم سے ادا ہو جائے گا
گردنیں کون جھکاتا ہے محبت میں
یار سینے سے لگانے کے لئے ہوتے ہیں
ہماری بھی سنبھل جائے گی حالت
وہ پہلے اپنی زُلفیں تو سنبھالیں
جن کے ہونٹوں پہ میرے بوسوں کے نشاں باقی ہیں
آج ان کو میرے ملنے سے حیا آتی ہے
پھولوں نے تیرے جوڑے میں آکر پناہ لی
گجرے کلائیوں کی نفاست پہ مر گئے
مجھ سے کسی نے پوچھا درد کی قیمت کیا ہے
میں نے کہا مجھے کیا پتا مجھے تو لوگ مفت میں دیتے ہیں
مرشد ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
اس حادثے میں حسرتیں ہی دم توڑ گئیں
تجھے چاہنے کے بعد مجھے
نصرت کی غزلیں سمجھ آنے لگیں
تیرے رُخسار سے ہٹتے ہوئے آنچل کی قسم
میں نے ایک چاند کو بادل سے نکلتے دیکھا ہے
یہ جو ہنستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں
ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں
وہ چند خواب وہ اِک دل وہ کچھ حسیں جذبے
زبانے بھر سے جدا تھیِں ضرورتیں میری
لیلیٰ اب نہیں تھامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ
مجنوں کو اگر عشق ہے تو کمانا سیکھے
تجھکو آیت کی طرح دل میں سجا کے رکھ لو
یہ میرا عشق بھی ہو جائے عبادت کی طرح
موت بھی ہاتھ چھڑا کر چلی گئی
آخر کیا چاہتی ہے زندگی مجھ سے
تیری خوشبو سے سجا ہے یہ میرا شہرِ محبت
میری شاعری میں مہک اٹھتا ہے وہ لہجہ تُو ہے
اکثر تیری کمر کے بل پر آکر
باقی سب رستے بھول جاتا ہوں
آپ چھڑکتے ہوں گے کمرے میں عطر و خوشبو
ہمارے کمرے سے سگریٹ کی مہک آتی ہے
خدا کی قسم بخت اسی کے ہیں
جس کے حصے میں فقط تو آیا
ہمارے بخت میں محرومیوں کے اتنے گھاؤ ہیں کہ
ہمیں خوشیوں میں ہنسنے تک کا سلیقہ نہیں آتا
Dil_ko jala k de hay____zamany ko roshnii
Jugnu_pakarr k ham_ne ujala nahi keya
دل کو جلا کے دی ہے زمانے کو روشنی
جگُنو پکڑ کے ہم نے اُجالا نہیں کیا
بات دل کی تھی اس لئے میں نے
تم سے دل کھول کر محبت کی
بے جھجک آ کے ملو ہنس کے ملاؤ آنکھیں
آؤ ہم تمکو سکھاتے ہیں ملانا دل کا
فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو
حیرت میں پڑ جاؤگی یا سینے سے لگ جاؤ گی
_Humne_dil wapas manga_to sar jhuka ke_ bole___Vasi vo to tuut gaya hai_khelte-khelte
ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے
واصی وہ تو ٹوٹ گیا ہے کھیلتے کھیلتے
اس تل پہ ہو رہے ہیں چار دن سے تبصرے
بات تل کی چھوڑیے تل کی سواری دیکھیے
وہ کہنے لگی مجھے پہچان لو گے کیا ہزاروں کے بیچ میں
میں نے مسکرا کے کہا تجھ ہی سے تو ہوا تھا عشق ہزاروں کے بیچ میں
خد وخال اپنے اجاڑے ہیں وگرنہ یوں تو
میں حسینہ تھی مجھے آتا تھا مائل کرنا
__Hansna_aata hai mujhe
__Mujhse_gam ki baat nahin hoti
__Meri_baton mein mazak hota hai
__Per_meri har baat mazak nahin hoti
ہنسنا آتا ہے مجھے ، مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے ، پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی
Main_masroof raha gairon ki tablegh mein ____Mere_apne kuchh dost kafir nikale____
میں مصروف رہا غیروں کی تبلیغ میں
میرے اپنے کچھ دوست کافر نکلے
تمہیں کوئی شکایت تو نہ ہوگی
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
میرے خلوص میں شامل کوئی کمال نہیں
میرے خمیر کی مٹی میں بس محبت ہے
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں
Tujhko_maloom kahan pyas ke manae hamdam
___Tu-ne_dekhi bhi hai jalti hui hasrat koi__
تجھ کو معلوم کہاں پیار کے معنی ہمدم
تو نے دیکھی بھی ہے جلتی ہوئی حسرت کوئی
بوسہ رُخسار پر تکرار رہنے دیجئے
لیجئے یا دیجئے انکار رہنے دیجئے
اس کی گردن کو چومنے کے لیے
منتیں مان لی ہیں ہونٹوں نے
حضور کون ہے ان نیلی آنکھوں کا مالک
حضور کس نے یہ لہریں خرید رکھی ہیں
میں اس کے جی جی کا لطف لیتا ہوں
جو مشہور تھی بد کلامی میں
سیانے کہہ گئے ہیں مخلصی حسن تعلق ہے
جہاں رشتے نبھانے ہوں وہاں پرکھا نہیں کرتے
Tum_pur-israr ho 😓 ek-firoza ki manend _Bhala yeh aam ko raas kahan aata hai_
تم پُر اِسرار ہو اِک فیروزہ کی مانند
بھلا یہ عام کو راس کہاں آتا ہے
Read Saghar siddiqui Poetry
Andheri_raat hai ! saya to ho nahin sakta ____Koi to hai ! jo sath sath chalta hai___
اندھیری رات ہے سایہ تو ہو نہیں سکتا
کوئی تو ہے جو ساتھ ساتھ چلتا ہے
محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے
تمہیں ساسئہِ دل میں یوں سجا کے رکھتے ہیں
ہتھیلیوں پر جیسے دعاؤں کے چراغ جلتے ہیں
مست آنکھوں کی بات چلتی ہے
مے کشی کروٹیں بدلتی ہے
بن سنور کر وہ جب نکلتے ہیں
دلکشی ساتھ ساتھ چلتی ہے
موت سے کہو مجھے لے جائے
زندگی کے قابل نہیں ہوں میں
Nahi-ho skti ye mohabbat tery siva kisi ur se
Bs-itni si bat hai aur tum ho keh samajhte nahi
Parkha_bahut gaya kujhe lekin
__Samjha nahin gaya mujhe__
پرکھا بہت گیا مجھے لیکن سمجھا نہیں گیا مجھے
Patton_ko chhod deta hai aksar ghizan ke waqt_____Khudgarzi hi kuch aisi yahan har shehjar mein hai
پتوں کو چھوڑ دیتا ہے اکثر خزاں کے وقت
خود غرضی ہی کچھ ایسی یہاں ہر شجر میں ہے
-------------->
Usse_kahana woh adhoora na mukmmal ________khat maine hi likha tha
Usse_kahana keh deewane mukammal _________________________khat nahin likhate
اس سے کہنا وہ ادھورا نہ مکمل خط میں نے ہی لکھا تھا
اس سے کہنا کے دیوانے مکمل خط نہیں لکھتے
---------------->
-_Band_kar mere bazu per taweez nazar ka _Khud_mujh-per nazrein jamae baithe hain
باندھ کر میرے بازو پر تعویز نظر کا
خود مجھ پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں
---------------->
Aana_jo meri_qabar_per gheron_ko na lana
Murday_ko Muslman_jalaya nahi karty
آنا جو میری قبر پر غیروں کو نہ لانا
مُردے کو مسلمان جلایا نہیں کرتے
---------------->
_______Kash_keh tum_mery hotay______
Aur_kya-ghazab hota agr yeh alfaaaz tery hoty
کاش کہ تم میرے ہوتے
اور کیا غضب ہوتا اگر یہ الفاظ تیرے ہوتے
-------------->
Main_chahta hun_tera raabta na ho mujhse
Main_chahta hun_Tu sare dukhon se duur rahe
میں چاہتا ہوں تیرا رابطہ نہ ہو مجھ سے
میں چاہتا ہوں تو سارے دُکھوں سے دور رہے
--------------->
Pher_se teri mehfil main chali ayii hon
Andaz_wahi hay , Bas alfazz naye layi hon
پھر سے تیری محفل میں چلی آئی ہوں
انداز وہی ہے بس الفاظ نئے لائی ہوں
----------------->
__Taveeeel sadmaa hay___ sahib
______Tari mukhtasir , mohabbat__ka
طویل صدمہ ہے صاحب تیری مختصر محبت کا