Mohabbat Poetry
Read a best collection of mohabbat poetry, mohabbat poetry in urdu, mohabbat shayari, mohabbat shayari urdu, mohabbat poetry in urdu 2 lines, mohabbat poetry in urdu text, izhar e mohabbat poetry in urdu, mohabbat poetry urdu, mohabbat poetry sms etc...
Teri mohabbat ki hai justuju teri kurbaton ka sawal hai
Meri saans hai jo ravan davan teri mohabbat ka kamal hai
تیری محبت کی ہے جستجو تیری قربتوں کا سوال ہے
میری سانس ہے جو رواں دواں تیری محبت کا کمال ہے
Log zulfon ke aseer hote hain
Maine uske hijab per dil hara hai
لوگ زُلفوں کے اسیر ہوتے ہیں
میں نے اسکے حجاب پر دل ہارا ہے
عشق کی تال پہ دھڑکے تو اسے دل کہیے
عشق تو کان میری روح کا خوں ہے یوں ہے
ہم نے یک طرفہ محبت میں جلا دی کشتی
یار کی سمت سے نہ ہاں ہے نہ ہُوں ہے یوں ہے
زندگی رسمِ محبت میں اُلجھ کر گزری
ہم نے سیکھا ہی نہیں یار ستمگر ہونا
میں انتہائے محبت بتا نہیں سکتا
تو کم سے کم بھی مجھے زندگی سے پیارا ہے
محبت عمر بھر تجھ سے کریں گے اور تمکو
بزرگوں کے کہے پر عاجزانہ چھوڑ دیں گے
مختصر یہ کہ ہر رنگ ہی جچتا ہے اس پر
حتیٰ کہ وہ بھی جو اس نے بدل رکھا ہے
میں محبت ہی محبت کے عوض دیتا ہوں
پھر بھی ہوجاتا ہے اس کام میں نقصان مجھے
حق دے کر مجھے اپنی نایاب محبت کا
تم نے مجھے سب سے حسین بنا رکھا ہے
نئے سرے سے مجھے بھا گیا وہ جب بھی ملا
سو اک شخص سے میں نے بار ہا محبت کی
بس نصیب سے ہار گئے
ورنہ محبت تو دونوں کی سچی تھی
محبتوں کے معاملے میں
تھوڑے بد نصیب ہیں ہم
تم محبت اٹھائے پھرتے ہو
ہم محبت لٹا کے بیٹھے ہیں
تماشہ روز کرتے ہو وفاؤں کا جفاؤں کا
کبھی اُترو میرے دل میں محبت سیکھ جاؤ گے
محبت میں نہیں ہے فرق مرنے اور جینے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
مایوسی مال محبت نہ پوچھئے
اپنوں سے پیش آئے ہیں بیگانگی سے ہم
جو تم نے کبھی کی ہی نہیں
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے
• Tu Idhar Udhar Ki Na Baat Kar
لا جواب فرمائش ہے اس دل کی
پھر سے محبت کرنی ہے اور تم سے ہی کرنی ہے
ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی نا واقف ہوتم
ہم اسے جینا سکھا دیتے ہیں جسے مرنے کا شوق ہو
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں
ثابت قدم رہ کر اپنی محبت پر
میں اُسکو بتاؤں گا ہر لڑکا ایک جیسا نہیں ہوتا
تمھیں حُسن پر دسترس ہے محبت و حبت بڑا جانتے ہو
تو پھر یہ بتاؤ کہ تم اسکی آنکھوں کے بارے میں کیا جانتے ہو
اس راستے پر جو گیا وہ لا پتا ہوگیا
قصہ سنا رہا تھا ایک بزرگ محبتوں کا
وہ کوئی عام سہ شخص تو نہیں ہو سکتا
ہم جیسے محبت کریں عشق کریں رو پڑیں
اسے کسی سے محبت نہ تھی مگر اس نے
گُلاب توڑ کر دُنیا کو شک میں ڈال دیا
بس یہی سوچ کر تجھ سے محبت کرتا ہوں
میرا تو کوئی نہیں تیرا تو کوئی ہو
کوئی کتنا ہی خوش مزاج کیوں نہ ھو
رولا دیتی ھے کسی کی کمی کبھی کبھی
میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں
اسے کہو مری آنکھوں میں اظہار محبت دیکھے
محبت معنی و الفاظ میں لائی نہیں جاتی
یہ وہ نازک حقیت ہے جو سمجھائی نہیں جاتی
محبت کیلئے کچھ خاص دل مخصوص ھوتے ہیں
یہ وہ نغمہ ھے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا
محبت اصل میں مخمور وہ راز حقیت ھے
سمجھ میں آگیا ھے پھر بھی سمجھایا نہیں جاتا
یارو کہاں تک اور محبت نبھاؤں میں
دو مجھکو بد دعا کہ اسے بھول جاؤں میں
دل تو جلا گیا ھے وہ شعلہ سا آدمی
اب کس کو چُھو کے ہاتھ بھی اپنا جلاؤں میں