Raat Poetry In Urdu 2 Line

raat poetry, chand raat poetry, tanha raat poetry, chandni raat poetry, udas raat poetry, adhi raat poetry, andheri raat poetry, hijr ki raat poetry
Kawish Poetry

 Raat Poetry



chandni raat poetry
raat poetry


آنکھ اٹھی محبت نے انگڑائی لی
دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں



 نہ کر دل کا سودا یوں سرعام چاندنی رات میں

کہیں حُسن کو نظر نہ لگ جائے اور عشق رسوا ہو جائے



یہ ہوا یہ رات یہ چاندنی تیری اک ادا پہ نثار ہے

مجھے کیوں نہ ہو آرزو تیری جستجو میں بہار ہے



udas raat poetry


اداس رات کا منظر ایک سا ہوگا
اڑی ھے نیند مری جاگتا وہ بھی ہوگا


وہ پلاتے ہیں تو پیتا ہوں رات بھر
میں نا جانوں ثواب کیا گناہ کیا



چاندنی نیم وا دریچہِ سکوت
آنکھوں آنکھوں میں رات گزری ہے
ہائے وہ لوگ خوبصورت لوگ
جن کی دُھن میں حیات گزری ہے


adhi raat poetry


یہ آدھی رات یہ کافر اندھیرا
نہ سوتا ھوں نہ جاگا جا رہا ھے


آپ کی یاد آتی رہی رات بھر
چاندنی دل دکھاتی رہی رات بھر
گاہ جلتی ہوئی گاہ بجھتی ہوئی
شمعِ غم جھلملاتی رہی رات بھر
ایک امید سے دل بہلتا رہا
اِک تمنا ستاتی رہی رات بھر


hijr ki raat poetry


ڈرائے گی ہمیں کیا ہجر کی اندھیری رات
کہ شمع بیٹھے ہیں پہلے ہی ہم بجھائے ہوئے


چاندنی رات کا مزاج نہ پوچھ
ہم غریبوں کے گھر روشنی نہیں آتی
نیند بھی موت بن گئی ہے ساحل
بے وفا رات بھر نہیں آتی


andheri raat poetry


اندھیری رات ہے سایہ تو ہو نہیں سکتا
یہ کون ہے جو مرے ساتھ ساتھ چلتا ہے


چاندنی رات میں چاند کے سامنے
بے نقاب ان کا آنا غضب ہوگیا
اس لئے ہم نے اپنی نظریں نیچیں کر لیں


raat poetry


رات آکر گزر بھی جاتی ھے اِک ہماری سحر نہیں ہوتی


تم ہم سفر ملے ہو مجھے اس حیات میں
کھلتا ہو جیسے پھول کوئی چاندنی رات میں
میرے بھی دل کا پھول کھلا دو میرے حضور


raat poetry


ھر ایک رات کو مہتاب دیکھنے کے لیے
میں جاگتا ھوں تیرا خواب دیکھنے کے لئے


اِک عمر کٹ گئی ھے ترے انتظار میں
ایسے بھی ھیں کہ کٹ نہ سکی جن سے اِک رات



آج پھر اس تنہا رات میں انتظار ہے اس شخص کا
جو کہا کرتا تھا تم سے بات نہ کرو تو نیند نہیں آتی


raat poetry


پوچھنا چاند کا پتا آذر جب اکیلے میں رات مل جائے


بہت دنوں میں محبت کو یہ ھوا معلوم
جو تیرے ہجر میں گزری وہ رات رات ہوئی


یہ سرد رات یہ آوارگی یہ نیند کا بوجھ
ھم اپنے شہر میں ہوتے تو گھر گئے ھوتے


raat poetry


تو ہی بتا دے کیسے کاٹوں رات اور ایسی کالی رات


رات آئی ھے بلاؤں سے رہائی دے گی
اب نہ دیوار نہ زنجیر دکھائی دے گی



رات تو وقت کی پابند ھے ڈھل جائے گی
دیکھنا یہ ھے چراغوں کا سفر کتنا ھے


raat poetry


وہ جو آنکھوں سے میرے دل میں اتر جائے گا
روشنی بن کے ہر اِک سمت بکھر جائے گا
دن گزرے گا بہرحال تیرے کوچے میں
رات آجائے تو دیوانہ کدھر جائے گا
موجِ دریا نے ڈبویا تھا جسے ساحل پر
کیا خبر تھی کہ وہ طوفاں سے اُبھر جائے گا
چاندنی رات میں اِک اور قیامت ہوگی
رنگ چہرے کا تیرے اور نکھر جائے گا
تجھ سے بچھڑا ھوں مگر ربط ھے اتنا کوثر
دل کا ہر زخم تیری یاد سے بھر جائے گا


chand raat poetry


چاندنی رات میں امیدوں کے دیپ جلائے تم نہیں آئے


ہچکیاں رات درد تنہائی آ بھی جاؤ تسلیاں دے دو


دن کاٹا جس طرح کاٹا لیکن رات کٹتی نظر نہیں آتی


chand raat poetry


چاندنی کی رات تھی چاند بھی تھا جوبن پر
رات بھی مہک جاتی کاش تم بھی پاس ہوتے


لوگ کہتے ھیں رات بیت چکی
مجھکو سمجھاؤ میں شرابی ھوں


یہ تنہا رات یہ گہری فضائیں
اسے ڈھونڈیں کہ اسکو بھول جائیں


chand raat poetry


یہ جدائی کے اندھیروں میں دہکتی ہوئی رات
چاندنی چھوڑے گی اِک دن مجھے پاگل کر کے


اے رات مجھے ماں کی طرح گود میں لے لے
دن بھر کی مشقت سے بدن ٹوٹ رہا ھے


رات کو روز ڈوب جاتا ھے چاند کو تیرنا سکھانا ھے


chand raat poetry


تیری زُلفوں کو سنوارو میں چاندنی رات میں
اور اس پہ تیری گردن کا وہ تِل نمایاں کروں


ہتھ جوڑ کے ماہی عرض کراں
ادھی رات نوں یاد نہ آیا کر



اندھیری رات تابندگی مانگتی ہے
ہنسی مجھ سے سنجیدگی مانگتی ہے



ملو کبھی کسی سرد رات میں چائے پر کس سے بُنیں گے
تم دھیرے سے اپنا حالِ دل بتانا ہم چپ چاپ سنیں گے


ابھی رات کچھ ھے باقی نہ اٹھا نقاب ساقی
تیرا رند گرتے گرتے کہیں پھر سنبھل نہ جائے


عشق کے شعلے کو بھڑکاؤ کہ کچھ رات کٹے
دل کے انگارے کو دہکاؤ کہ کچھ رات کٹے


1-raat poetry" in urdu"
2-raat poetry "images"
3-raat poetry" urdu"
4-raat poetry 2 line"
5-chandni" raat poetry" in urdu"
6-chand "raat" poetry urdu"
7-chand" raat poetry" in urdu"
8-sard "raat "poetry"