Beautiful Hijab Poetry In Urdu 2 Line

hijab poetry in urdu, hijab poetry, hijab poetry in urdu sms, beautiful hijab poetry in urdu, hijab poetry in urdu copy paste, urdu poetry, naqab poet
Kawish Poetry

Hijab Poetry In Urdu



Hijab poetry


ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیا

ہزاروں آفتیں لیکر حسینوں پر شباب آیا




حجاب اُٹھتے ہیں جس جس پر دیوانہ ہو کے رہتا ہے




مجھ پر فرض تھا چہرے کا حجاب

اے ابنِ آدم تم بھی نظریں جھکا لو



اور کیا دلکش کیا بدصورت

ہر چہرے نقاب ہے ہر شخص با حجاب ہے



لوگ صورت مرتے ہیں

میں اسکے حجاب کرنے پر مرگیا



کمال ججتا ہے یہ اُس ستمگر پر

حجاب بنایا گیا ہو جیسے اُنہی کے لیے



لب و رُخسار چھپا رکھے ہیں تونے حجاب میں

آنکھیں بتا رہی ہیں ____  تو بندی حسیں ہے

 


لوگ زُلفوں کے اسیر ہوتے ہیں

میں نے اسکے حجاب پر دل ہارا ہے



لوگ حُسن پے مرتے ہیں

ہمارا دل تو انکے حجاب پر آیا ہے



کھلتے ہوئے گلاب اچھے لگتے ہیں

شہزادیوں کے چہروں پر حجاب اچھے لگتے ہیں



جب تم حجاب اُوڑھ لیتی ہو تو تمہارا چہرہ ایسے لگتا ہے جیسے دنیا کے نایاب پھولوں کا گل دستہ ہو۔