Pardesi Shayari |
لوگو ہم پردیسی ہو کر جانے کیا کیا کھو بیٹھے
اپنے کوچے بھی لگتے ہیں بیگانے بیگانے سے
🔥نہ چلتی تیز ھوائیں
🔥نہ ھوتے ھم پردیسی
🔥آنکھوں پر غم کے پہرے
🔥زخم دل کے گہرے
🔥شکوہ کریں تو کس سے
🔥سننے والے گونگے بہرے
پردیس گئیوں پردیسی ہوئیوں
تے تیریاں نت وطناں ول لوڑاں
کملی کر کے چھڈ دتو ای
تے بیٹھی ککھ گلیاں دے رولاں
پردیس دا نہ بڑا سوکھا اے
پردیسی تھی پتہ تاں لگسی