Best Of Bano Qudsia Quotes In Urdu

bano qudsia quotes, bano qudsia quotes in urdu, bano qudsia quotes about love, bano qudsia quotes images, ashfaq ahmed and bano qudsia quotes, banoo
Kawish Poetry

 Bano Qudsia Quotes



bano qudsia quotes
bano qudsia


حُسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے
تو قیامت سہی __ تا قیامت نہیں۔


bano qudsia quotes


انسان غم کی گِرفت سے کبھی نہیں نکلتا خوشی محض تھکان اُتارنے کا وقفہ ھے۔


bano qudsia quotes


طلاق کی وجہ کوئی بھی ہو نقصان سب سے زیادہ عورت کی ذات کو ہی پہنچتا ھے کیوں کہ بیوہ کے لئے ہمارے معاشرے میں ہمدردی ہوتی ھے لیکن طلاق یافتہ کے لیے شک اور بے اعتباری۔

Whatever the reason for divorce, it is the woman who suffers the most because in our society there is sympathy for the widow but doubt and distrust for the divorced.


bano qudsia quotes


عورت کے ساتھ ایک معاشرتی ناانصافی یہ بھی ھے کہ وہ اپنے لیے کسی مرد کا رشتہ نہیں مانگ سکتی حالانکہ اسلام اجازت دیتا ہے اپنی پسند بتانے کا۔

Another social injustice with a woman is that she cannot ask for a man's relationship with her even though Islam allows her to express her choice.




اُن منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں پھر وہ تمہیں اُن منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچنا چاہتے ہو تمہارا یقین اور دعائیں ہی تمہارا مقدر ہوتی ہیں۔




تہجد گزار لڑکی بھی اگر نا محرم کی محبت میں پڑ جائے تو برباد ہو جاتی ھے کیوں کہ نا محرم کی محبت رفتا رفتا انسان کو بے باک کر دیتی ھے اور یہ بے باکی اس کا ایمان لے اڑتی ھے۔




اس دنیا میں سکون سے جینے کی ایک ہی تدبیر ہے کہ ہر انسان کے پاس ایک وسیع قبرستان ہو جہاں وہ لوگوں کی غلطیوں اور خامیوں کو دفنا آیا کرے۔




ہم عورت اسی کو سمجھتے ہیں جو ہمارے گھر کی ہو باقی ہمارے لئے کوئی عورت نہیں ہوتی بس گوشت کی دکان ہوتی ہے اور ہم اس دوکان کے باہر کھڑے ان بھوکے کتوں کی طرح ہوتے ہیں جسکی ہوس زدہ نظر مسلسل گوشت پر ٹکی رہتی ہے۔


bano qudsia quotes


آگے جانے والے پیچھے رہے ہوئے لوگوں کو کبھی یاد نہیں کرتے۔


bano qudsia quotes


انسانی دل ایک ہی مصیبت ایک ہی غم ایک ہی بوجھ ساری عمر نہیں اٹھا سکتا کرب بھی رنگ بدلتا رہے تو قابلِ برداشت رہتا ہے۔




محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو کسی عمل سے وابستہ نہیں ہوتا اچھائی برائی کمی بیشی اونچ نیچ محبت کے سامنے سب بے کار باتیں ہیں۔




اگر کوئی عورت آپ سے آپ کا مرد چُرا لیتی ہے تو سب سے اچھا بدلا یہ ہی ہے اسے ادھر ہی رہنے دیں کیوں کہ اصلی مرد کبھی چوری نہیں ہوتے۔




شاید ہر مرد کی خواہش یہ ہوتی ہے کہ وہ عورت کو پٹری سے اُتارے اور اپنے راستے پر لے کر چلے۔




صبح دھند چھائی ہو تو بھی آپ کو سورج کے ہونے کا یقین ہوتا ہے اسطرح جب مشکلات کا کہر پھیل جائے تو اللہ کی رحمت کے آفتاب کا یقین رکھیں۔




مردانگی کی بہترین سطح یہ ھے کہ مرد کی وجہ سے عورت کی آنکھ میں آنسو نہ آئے۔


bano qudsia quotes


ایک زخم کے بھرنے کے لیے ضروری ہے کہ اسکو کریدا نہ جائے۔


bano qudsia quotes


محبت کا سبق بارش سے سیکھو جو پھولوں کے ساتھ ساتھ کانٹوں پر بھی برستی ھے۔


bano qudsia quotes in urdu


محبت وفادار کی داستان ہوتی ھے اور بے وفا کی زندگی کا ایک معمولی سا واقعہ۔




دنیا دوسری چیزوں سے غافل کر دیتی ہے دنیا دار جب ایک چیز حاصل کر لیتا ہے تو اسے دوسری چیز کا حرص لا حق ہو جاتا ہے۔




انسان کو تحقیق اور خواب سے برابر کی محبت ہے اور وہ ان دونوں کے درمیان جھولے کی مانند آتا جاتا ہے۔


bano qudsia quotes in urdu


سیکھنے کی چیز عزت کرنا اور کروانا ہے محبت تو خود ہی ہو جاتی ہے۔


bano qudsia quotes in urdu


دکھ تو روحانیت کی سیڑھی ہے اس پر صابر و شاکر ہی چڑھ سکتے ہیں۔


bano qudsia quotes in urdu

یقین کر لو رزقِ حرام سے ہی ہماری آنے والی نسلوں کو پاگل پن وراثت میں ملتا ہے۔