Read an Motivational Quotes, Motivational Quotes In Urdu, Read Inspirational Thoughts About Urdu Movement, Read Spiritual Thoughts In Urdu Language, Read Spiritual Thoughts, Quotes For Life Motivations, Good Inspirational Quotes, Most Inspirational Quotes In Urdu, Quotes In Urdu...
We write motivational Quotes in urdu on a daily basis
We are putting motivational Quotes this article. We welcome you to read Life Quotes on kawishpoetry.com.
You come daily and read motivational Quotes, Inspirational Quotes on our web.
Quotes In Urdu
![]() |
quotes in urdu |
اتنا بھی نہ امید دلِ کم نظر نہ ہو
ممکن نہیں کہ شامِ الم کی سحر نہ ہو
غریبی امیری ہے قسمت کا سودا
ملو آدمی کی طرح آدمی سے
ناز کیا اس پہ جو بدلا ہے زمانے نے تمہیں
مرد ہیں وہ جو زمانے کو بدل دیتے ہیں
گُمشدگی ہی اصل میں یارو رہنمائی کرتی ہے
راہ دکھانے والے پہلے برسوں راہ بھٹکتے ہیں
چلے چلیئے کہ چلنا ہی دلیلِ کامرانی ہے
جو تھک کر بیٹھ جاتے ہیں وہ منزل پا نہیں سکتے
ہم جن کو رخصت کرتے ہیں
وہی تو ہمارا استقبال کریں گے
ہم تو تھے تو سب کچھ تھا
تو رہا نہیں کچھ بچا نہیں
تھکے نہیں ابھی ہم تقسیم کے سفر سے
فرقوں میں ایک فرقہ "انسان" بھی ہونا چاہیے
Read More.....
اکثر قصور ہمارے الفاظ کا ہوتا ہے
جو سامنے والے کو ہم سے دور کر دیتا ہے
جب یقین ٹوٹتا ہے
تو سب سے پہلے زبان خاموش ہو جاتی ہے
محبت کیا ہے ؟
ایک اذان اور لاکھوں سر سجدے میں
amazing quotes in urdu
عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جائے
اسی لیے خدا نے زوال رکھا ہے
اور دنیا کی زندگی دھوکے کے سوا کچھ نہیں ( القرآن )
زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھاؤ
مگر کسی کے بھروسے اور جذبات کا فائدہ مت اُٹھاؤ
کردار کو فیصد میں ناپا نہیں جاتا
کردار یا ہوتا ہے ۔ یا نہیں ہوتا
بُرے سلوک کا بہترین جواب اچھا سلوک
اور جہالت کا بہترین جواب خاموشی ہے
محبت کو بُرا نہ کہو یہ تو رَب سے مِلوا دیتی ہے
مجھے گِرتے ہوئے پتوں نے سکھایا ہے
بوجھ بن جاؤ گے تو اپنے بھی گِرا دیںنگے
سانپ کا زہر کینچلی میں اور بچھو کا دُم میں ہوتا ہے
بِھڑ کا زہر ڈنک میں ہوتا ہے اور پاگل کتے کا زبان میں ۔ انسان واحد حیوان ہے جو اپنا زہر دل میں رکھتا ہے
عمر کی اونچائیوں پہ چڑھتا ہوا شخص یہ بات بھول جاتا ہے کہ وہ درحقیقت زینہ در زینہ دو گز زمین میں اُتر رہا ہے
میں تھک چکا ہوں سبھی رشتوں سے مجھے بے وفا کا خطاب دے دیجئے
پرانے زمانے میں جب کوئی یہودی راستے میں پتھر پڑے دیکھتے تو وہ کہتے تھے کہ شاید یہاں سے کوئی مسلمان نہیں گُزرا۔
منہ میں زبان تو سب رکھتے ہیں
مگر کمال وہ کرتے ہیں جو اسے سنبھال کر رکھتے ہیں
motivational quotes in urdu text
لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ
ہر راہ چلتے شخص کو پکڑ کر بتائیں
کہ ہم تم سے بہتر ہیں
ہمارا یقین کمزور ہے اللہ کے وعدے تو سچے ہیں
"کام پڑ سکتا ہے"
آدھے رشتے تو لوگوں نے اسی وجہ سے بنا رکھے ہیں !
ہمیں بتانا کیوں پڑتا ہے کہ ہم مسلمان ہیں
ہمارا کردار ہمارے مسلمان ہونے کی گواہی ؛ کیوں نہیں دیتا
ماں تیری خوشبو کہیں نہ ملی
میں نے پھول سارے خرید کر دیکھے
دل سے اتر جانے والے لوگ
سامنے کھڑے بھی رہیں تو نظر نہیں آتے
آپنے کچھ لمحوں کے عروج پہ غرور نہ کرنا
کیونکہ وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی
Read More.....
پردہ داروں نے خودکشی کرلی
صحن جھانکا گیا کسی چھت سے
جس کے حصے میں رات آئی ہے یقیناً
اسی کے حصے میں چاند بھی ہو گا
عطا دیکھی تو صرف رَب کی دیکھی
ورنہ کون دیتا ہےکسی کو محبوب اپنا
بےحیائی کی ٹھنڈک سے
پردے کی گرمائش بہتر ہے
اچھے دنوں کے لیے
برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے
جس نے زندگی دی پہلے
اس سے تو محبت نبھا لو۔
فتور ہوتا ہے ۔ ہر عمر میں جُدا جُدا
کھلونا ۔ عشق ۔ پیسہ ۔ پھر خُدا خُدا
شطرنج میں وزیر ۔ اور ذندگی میں ضمیر
اگر مر جاۓ تو سمجھو کھیل ختم !!!!!!!!
Na thi haal ki jb hamen apny khabar ray dekhty auron ke aib o hunar
Padi apni buraiyon pr jo nazar to nigah mein koi bura na rha
نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنے خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہُنر
پڑی اپنی برائیوں پر جو نظر تو نگاہ میں کوئی بُرا نہ رہا
Shohrat ki bolandi bhi pal bhar ka tamasha hay
Jis daal pe baithy ho wo toot bhi skti hy
motivational quotes in urdu for students
شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشا ہے
جس ڈال پہ بیٹھے ہو وہ ٹوٹ بھی سکتی ہے
Hafiz apni boli mohabbat ki boli
Na urdu na hindi na hindostani
کسی بھی رشتے کو نبھانے میں کوئی کمی نہ چھوڑو
آنے والے کو دل میں راستہ بھی دو اور جانے والے کو دل سے دعا بھی دو
وفا مرد یا عورت میں نہیں ہوتی
وفا تو فطرت یا تربیت میں ہوتی ہے
کیا کہا تیرا جرم بتاؤ
دیکھو ہم مسکرا نہیں پاتے
دل ہم بھی رکھتے ہیں
بُرا ہمیں بھی لگتا ہے
مگر مجال ہے بات اُن سے کبھی اُن کی طرح کی ہو
اللہ کی محبت وہ سمندر ہے جس کی کوئی حد نہیں
تیرنہ چھوڑو ۔ ڈوب جاؤ
کسی کی اصلیت سامنے آنا اللہ کی نعمت ہے
شرک کے بعد سب سے بڑا گُناہ کسی کا دل دُکھانا ہے
ہر لکھی ہوئی بات کو ہر پڑھنے والا نہیں سمجھ سکتا کیونکہ لکھنے والا احساس لکھتا ہے اور پڑھنے والا الفاظ پڑھتا ہے
وہ بھی دن تھے کہ ہم تیری خاطر ہر کسی سے بگاڑ لیتے تھے
پہاڑ سے گر جاؤ لیکن خود کو کسی کی نظروں میں مت گرنے دو
محبت مانگ کر لینی پڑے اس دکھ کو سمجھتے ہو
محبت اسی سے کرو جس سے ملنا مکمل ہو نہ کہ اسے کرو۔ جس سے خواب میں بھی ملنا مشکل ہو
کیونکہ ادھوری محبت انسان کو اکثر پاگل بنا دیتی ہے
اس کے لہجے کی تلخیاں دیکھ کر ہم نے رابطے کم کر لئے
وہ جو دو جہانوں میں سما نہیں پاتا
وہ پھر ٹوٹے ہوئے دل میں سما جاتا ہے
اور جانتے ہو دُعا کیا ہے ؟
اپنی ہر پریشانی اللہ کو بتا کر بے فکر ہو جانا
مجھے لوگوں کو معاف کرنا آتا ہے
پر دوبارہ دل میں جگہ دینا نہیں آتا
اللہ تمہیں انسان کی محبت سے گُزار کر خود تک لاتا ہے
صبر بھی رنگ لاتا ہے اور غصہ بھی۔ مگر صبر کے رنگوں سے زندگی حسین ہو جاتی ہے جبکہ غصے کا رنگ محبت کے ہر رنگ کو نِگل جاتا ہے
تیری تو فطرت تھی ہر ایک سے دل لگانے کی
ہم تو بے وجہ ہی خود کو خوش نصیب سمجھ بیٹھے
تجھے کیوں لگا کہ تو لازمی ہے؟ نہ عشق آخری ہے نہ تو آخری ہے
اپنا مقصد رَب کو راضی کرنا رکھو
لوگوں کے معیار تو بدلتے رہتے ہیں
جن لوگوں کے بارے میں یقین ہو جائیں
کہ وہ آپکو پسند نہیں کرتے
ان کے سامنے اچھا بننے کی کوشش ترک کر دینی چاہیے
جب اللہ نے کچھ تمہارے دل میں ڈالا ہے
تو یقین رکھو نصیب میں بھی وہی ڈالے گا
اپنی اولاد کی شادیاں جلدی کرو
کیوں کہ جب انسان کو بھوک لگتی ہے
تو حلال رزق نہ ملے تو وہ حرام کھانا شروع کر دیتا ہے
چاہت اگر دونوں طرف ہو تو تعلق ٹوٹا نہیں کرتے
رشتوں کو باندھنے سے بہتر ہے ان کو آزاد کر دیا جائے کیوں کہ قید کسی کو بھی اچھی نہیں لگتی جب تک کہ سامنے والا خود نہ چاہے
زندگی نہ آسان تھی اور نہ ہے اور نہ ہوگی
تو بہادر بنیں رَب پر توکل رکھیں اور مسکرایا بھی کریں
میں نے رشتوں کو دور جاتے دیکھا ہے
میں نے دوستوں کو منہ موڑتے دیکھا ہے
میں نے جان سے عزیز لوگوں کو بدلتے دیکھا ہے
پھر میں نے ایک ذات کو اپنے قریب محسوس کیا
اور بےشک اس ذات نے مجھے کبھی اکیلا نہیں چھوڑا
اور وہ ذات اللہ کی ہے
اپنے ذہنوں کو اپنے جذبات سے
زیادہ مضبوط ہونے کی تربیت دیں
خدا کسی انسان کو کسی انسان کا عادی نہ بنائے
وہ لوگ بھی مجھے بدلتا ہوا کہتے ہیں
جو خود بھی پہلے جیسے نہیں رہے
ایک درویش میرے جسم کو چُھو کر بولا
کیا عجب لاش ہے سانس بھی لے سکتی ہے
دو انسانوں کا رشتہ ہمیشہ کسی تیسرے کی وجہ سے ختم ہوتا ہے
جو شخص کل کو اپنی موت کا دن سمجھتا ہے
اسے موت کے آنے سے کوئی تکلیف نہیں ہوتی
Shuur sirf irady se kuch nahin hota
Amal hay shart irady sabhi ke hoty hain
motivational quotes in urdu english
شور صرف ارادے سے کچھ نہیں ہوتا
عمل ہے شرط ارادے سبھی کے ہوتے ہیں
Kaif paida kar samandar ki tarah motivational quotes in urdu for success
Kaif paida kar samandar ki tarah
Vusaten khamoshiyan gahriyan
کیف پیدا کر سمندر کی طرح
وسعتیں خاموشیاں گہرائیاں
Tadbir ke dast e rangin se taqdir darakhshan hoti hay
Qudrat bhi madad farmati hay jab koshish e insaan hoti hay
تدبیر کے دستِ رنگیں سے تقدیر درخشاں ہوتی ہے
قدرت بھی مدد فرماتی ہے جب کوششِ انسان ہوتی ہے
Mazi e marhum ki nakamiyon ka zikr chood
zindagiki fursat e baqi se koi kaam le
ماضیِ مرحوم کی ناکامیوں کا ذکر چھوڑ
ذندگی کی فرستِ باقی سے کوئی کام لے
Sailab e zindagi ke sahary badhy chalo
Sahil pe rahny walon ka naam o nishan nahin
سیلابِ زندگی کے سہارے بڑھے چلو
ساحل پہ رہنے والوں کا نام و نشاں نہیں
Yeh bhi to sochiye kabhi tanhai mein zara
Duniya se ham ne kiya liya duniya ko kiya diya
motivational quotes in urdu about life
یہ بھی تو سوچیے کبھی تنہائی میں ذرا
دنیا سے ہم نے کیا لیا دنیا کو کیا دیا
Mat baith aashiyan mein paron ko samet kar
Kar hausla kushada faza mein udaan ka
motivational quotes in urdu written
مت بیٹھ آشیاں میں پروں کو سمیٹ کر
کر حوصلہ کُشادہ فضا میں اُڑان کا
Zindagi naam hay ik johd e musalsal ka fana
Rah _rau aur bhi thak jata hay aram ke baad
زندگی نام ہے اک جہدِ مسلسل کا فنا
راہرو اور بھی تھک جاتا ہے آرام کے بعد
Jada jada chood jao apni yadon ke nuqush
Aany waaly karwan ke rahnuma ban kar chalo
جادہ جادہ چھوڑ جاؤ اپنی یادوں کے نقوش
آنے والے کارواں کے رہنما بن کر چلو
Mushkil ka samna ho to himmat na hariye
Himmat hay shart sahib e himmat se kiya na ho
مشکل کا سامنا ہو تو ہمت نا ہاریے
ہمت ہے شرط صاحبِ ہمت سے کیا نہ ہو
Saary patthar nahin hoty hain malamat ka nishan
Wo bhi pathar hay jo manzil ka nishan deta hay
سارے پتھر نہیں ہوتے ہیں ملامت کا نشاں
وہ بھی پتھر ہے جو منزل کا نشاں دیتا ہے
Log chun len jiss ki tahriren hawalon k liye
Zindagi ki wo kitaab e motabar ho jaiye
لوگ چُن لیں جس کی تحریریں حوالوں کے لیے
زندگی کی وہ کتابِ معتبر ہوجائے
Shama mashuqon ko sikhlati hay tarz e aashiqi
Jal ke parvanay se pahlay bujh ke parvanay ke baad
شمع معشوقوں کو سکھلاتی ہے طرزِ عاشقی
جل کے پروانے سے پہلے بُجھ کے پروانے کے بعد
Khair se rahta hay raushan naam e nek
Hashr tk jalta hay neki ka charagh
خیر سے رہتا ہے رُوشن نامِ نیک
حشر تک جلتا ہے نیکی کا چراغ
Kapdy safed dho ke jo pahny to kiya howa
Dhona wahi jo dil ki siyahi ko dhoiye
کپڑے سفید دھوکے جو پہنے تو کیا ہوا
دھونا وہی جو دل کی سیاہی کو دھوئیے
Ham badalty hain rukh hawaon ka
Aae duniya hamary sath chaly
ہم بدلتے ہیں رُخ ہواؤں کا
آئے دنیا ہمارے ساتھ چلے
Nazron se napta hay samandar ki wusatein
Sahil pe ik shakhs akela khada howa
نظروں سے ناپتا ہے سمندر کی وسعتیں
ساحل پہ اک شخص اکیلا کھڑا ہوا
کچھ لوگ مغرب کی آزادی کو حسرت سے دیکھتے ہیں
انھیں کوئی بتائے کہ گناہ کا موقع نہ ملنا بھی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے
کون کیا کر رہا ہے
کیسے کر رہا ہے
اور کیوں کر رہا ہے
ان سب سے آپ جتنا دُور رہو گے
اُتنا ہی خُوش رہو گے
patience quotes in urdu
وقت چُپ چاپ ہماری قبر کُھود رہا ہے
تم جو دیتے ہو وہ تم نہیں دیتے
تمہیں تو دینے کی توفیق بھی
تمہیں دینے والا دیتا ہے
پُرسکون وہ ہے
جس کو کم یا زیادہ کی فکر نہیں
ضروری نہیں کہ جس میں سانسیں نہیں وہی مُردہ ہے
جس میں انسانیت نہیں وہ کونسا زندہ ہے