500+ Best Of Hazrat Ali Quotes In Urdu

hazrat ali quotes, hazrat ali quotes in urdu, aqwal e zareen, golden words, islamic poetry, hazrat ali quotes in english, quotes in urdu with images,,
Kawish Poetry

 Hazrat Ali Quotes



hazrat ali quotes
hazrat ali quotes


انسان کی ہر سانس ایک قدم ہے جو اُسے موت کی طرف بڑھائے جا رہی ہے۔

Everything a person breathes is a step towards death.


hazrat ali quotes


یہ انسان تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی سے دیکھتا ہے اور گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے اور ہڈی سے سنتا ہے اور ایک سوراخ سے سانس لیتا ہے۔

This man is amazing that he sees with fat and speaks with a piece of flesh and hears with a bone and breathes through a hole.


hazrat ali quotes


بامروت لوگوں کی لغزشوں سے درگزر کرو۔


hazrat ali quotes


جب تمہیں تھوڑی بہت نعمتیں حاصل ہوں تو ناشکری سے انہیں اپنے تک پہنچنے سے پہلے بھگا نہ دو۔

When you have a few blessings, do not drive them away ungratefully before they reach you.


hazrat ali quotes


جسے اس کے اعمال پیچھے ہٹا دیں اسے حسب و نسب آگے نہیں بڑھا سکتا۔


hazrat ali quotes


مرض میں جب تک ہمت ساتھ دے چلتے پھرتے رہو۔


اے آدم کے بیٹے جب تو دیکھے اللہ سبحانہ تجھے بے درپے نعمتیں دے رہا ہے اور تو اس کی نافرمانی کر رہا ہے تو اس سے ڈرتے رہنا۔


hazrat ali quotes


نیک کام کرنے والا خود اس کام سے بہتر اور برائی کا مرتکب ہونے والا خود اس برائی سے بدتر ہے۔


hazrat ali quotes


سخاوت کرو لیکن فضول خرچی نہ کرو اور جزرسی کرو مگر بخل نہیں۔


hazrat ali quotes


جس نے طول طویل امیدیں باندھیں، اس نے اپنے اعمال بگاڑ لیا۔


بہترین دولت مندی یہ ہے کہ تمناؤں کو ترک کرے۔


hazrat ali quotes


عقل مند کی زبان اس کے دل کے پیچھے ہے اور بیوقوف کا دل اس کی زبان کے پیچھے ہے۔


مستحبات سے قُربِ الہی نہیں حاصل ہوسکتا جبکہ وہ واجبات میں سدِ راہ ہوں۔


hazrat ali quotes


وہ گناہ جس کا تمہیں رنج ہو اللہ کے نزدیک اس نیکی سے کہیں اچھا ہے جو تمہیں خود پسند بنا دے۔


hazrat ali quotes


بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینے کے حملے سے ڈرتے رہو۔


hazrat ali quotes


سخاوت وہ ہے جو بن مانگے ہو اور مانگے سے دینا یا شرم ہے یا بد گوئی سے بچنا۔


hazrat ali quotes


صبر دو طرح کا ہوتا ہے ایک ناگوار باتوں پر صبر دوسرا پسندیدہ چیزوں سے صبر۔


hazrat ali quotes


زبان ایک ایسا درندہ ہے کہ اگر اسے کھلا چھوڑ دیا جائے تو پھاڑ کھائے۔


hazrat ali quotes


بدترین بھائی وہ ہے جس کے لیے زحمت اٹھانا پڑے۔


hazrat ali quotes


عورت ایک ایسا بچھو ہے جس کے لپٹنے میں بھی مزہ آتا ہے۔


hazrat ali quotes


دنیا والے ایسے سواروں کے مانند ہیں جو سو رہے ہیں اور سفر جاری ہے۔


hazrat ali quotes


اگر حسبِ منشا تمہارا کام نہ بن سکے تو پھر جس حالت میں ہو مگن رہو۔


hazrat ali quotes


جب کسی کام میں اچھے برے کی پہچان نہ رہے تو آغاز کو دیکھ کر انجام کو پہچان لینا چاہیے۔


hazrat ali quotes


تکلیف سے چشم پوشی کرو ورنہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔


hazrat ali quotes


جس درخت کی لکڑی نرم ہو اس کی شاخیں گھنی ہوتی ہیں۔


hazrat ali quotes


یہ انصاف نہیں ہے کہ صرف ظن و گمان پر اعتماد کرتے ہوئے فیصلہ کیا جائے۔


It is not fair to judge on the basis of conjecture.



جب تک تمہارے نصیب یاور ہیں تمہارے عیب ڈھکے ہوئے ہیں۔




دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے اور مفلسی ہو تو دیس میں بھی پردیس۔




قناعت وہ سرمایہ ہے جو ختم نہیں ہو سکتا۔




دوستوں کو کھو دینا غریبُ الوطنی ہے۔




عفت فقر کا زیور ہے اور شکر دولت مندی کی زینت ہے۔




جب عقل بڑھتی ہے تو باتیں کم ہو جاتی ہیں۔




انسان کی خود پسندی اس کی عقل کی حریفوں میں سے ہے۔




مخالفت صحیح رائے کو برباد کر دیتی ہیں۔




دوست کا حسد کرنا دوستی کی خامی ہے۔




وہ مجاہد جو خدا کی راہ میں شہید ہو اس شخص سے زیادہ اجر کا مستحق نہیں ہے جو قدرت و اختیار رکھتے ہوئے پاکدامن رہے کیا بعید ہے کہ پاکدامن فرشتوں سے ایک فرشتہ ہو جائے۔


A mujahid who is a martyr in the way of God does not deserve more reward than a person who remains chaste while having power and authority.


    Read More...


  • Tahzeeb Hafi


  • Sagar Poetry


  • Saghar Siddiqui


  • Munir Niazi


  • Parveen Shakir


  • Amjad Islam Amjad


  • Allama Iqbal


  • Khalil Ur Rehman Qamar


  • Mir Taqi Mir


  • Mirza Ghalib

  • Ahmad Faraz

  • Mohsin Naqvi


  • Sad Poetry

  • Urdu Ghazal

  • Urdu Poetry

  • Love Poetry