Funny Quotes In Urdu Font
![]() |
funny quotes |
عشق کا سمندر بھی عجیب سمندر ہے
جو ڈوب گیا وہ عاشق🙄
جو بچ گیا وہ دیوانہ😝
جو تیرتا رہا وہ شوہر 😜
آج کل وہ بچے بھی محبت کر رہے ہیں
جو دو سال پہلے واش روم سے آواز دیتے تھے ، امی کر لی ہے ،
funny quotes in urdu
مریض: آپ نے جو دوائی پرچی کے پیچھے لکھی تھی
وہ تو پورے شہر میں کہیں سے نہیں ملی
فیصل آبادی ڈاکٹر: لو دسو، اُوۓ ما ما اوہ تے میں پین چلا کے ویکھیا سی کہ لکھدا ہے کہ نہیں 😜😜
وہ پوچھنا یہ تھا کہ بھاڑ میں اکیلے جاتے ہیں
یا کہنے والے کو ساتھ لے کر جاتے ہیں😉😉😉
Funny & Quotes In Urdu
ہر چیز سے دل اٹھ گیا ہے سوائے موبائل کے
ایک جن ایک پیڑ پر رہتا تھا جس کے نیچے ایک چرسی ہر روز چرس پی کر مدہوش رہتا تھا 🤕🤕
ایک دن جن نے سوچا میں بھی ٹرائی کروں گا آخر یہ کیا چیز پی کر مست رہتا ہے 🤔🤔🤔
جن انسانی شکل میں چرسی کے پاس آیا
چرسی نے جن کو ایک سگریٹ دیا 😂 😂 😂
جن نے پیا مزہ آیا تو دوسرا پھر تیسرا اور اسی طرح دس سگریٹ پی گیا 😂😂
چرسی نے پوچھا یار ایک بات بتاؤ تم کو یہ چڑھتی کیوں نہیں ؟؟🤔🤔🤔
جن بولا : کیوں کہ میں ایک جن ہوں 😱😱😱
چرسی :: لے چڑھ گئی کنجر نو 😂😁😂 😂😂
Funny poetry quotes
جنہیں ہم زہر لگتے ہیں
ان پہ فرض بنتا ہے
وہ ہمیں کھا کے مر جائیں
آج میرا مزاحیہ پوسٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں
آج آئینہ دیکھ کر گُزارہ کر لیں
• Funny poetry
لڑکیوں کی شاپنگ دکاندار کپڑے دکھا دکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھائی اور دکھائیں
دکاندار: باجی اس کے علاوہ کفن ہے