Funny Poetry In Urdu 2 Lines With Images

funny poetry, funny poetry in urdu 2 lines with images, funny urdu poetry images, best funny urdu shayari images,funny poetry in urdu 2 lines facebook
Kawish Poetry

Funny Poetry




funny poetry



ایک دکھی گرل فرینڈ نے اپنے بوائے فرینڈ کے لیے شاعری لکھی
پھولوں کا راجا، بہاروں کا شہزادہ
دل توڑ کر چلا گیا
کتا، کمینہ، حرامزادہ 😜





تیری آنکھیں حسین ہیں لیکن تیری لمبی زبان کا دکھ ہے مرشد



ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا😏
بیسٹ فرینڈ بھی ایسا ملا جس کا دماغ کم تھا🤣


دوست کے لئے عزت دل میں ہونی چاہیے
منہ پر تو میں کمینہ ہی بولوں گا 😬


اگر دوستی میں بھی صفائیاں ہی دینی ہیں
تو پھر دوست کو چھوڑ کر سرف ایکسل خریدلیں


کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں
فی صبیل اللہ چپیڑیں مارنے کو دل کرتا ہے


کچھ دوست خزانے کی طرح ہوتے ہیں
دل کرتا ہے زمین میں گاڑھ دوں


اجازت ہو تو تیرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لوں
مدت ہوئی زکوٹا جن نہیں دیکھا


سانوں علم اے
توں بڑی وڈی فلم اے


بھیگی پلکوں پہ نام تمہارا ہے
میرے دو سو روپے غائب ہیں یہ کام تمہارا ہے


اے خدا میرے دوستوں کو سلامت رکھنا
ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا


دوستوں سے بچھڑ کر یہ بات جانی
کمینے تھے مگر رونق انہی سے تھی


جب فزکس اور کیمسٹری کے لیکچر لگا کرتے تھے
محظ تب ہی میرے نین اسکے نینوں سے لڑا کرتے تھے


وقتِ دراز مانگ کر لائے تھے تین گھنٹے
ایک مختصر میں کٹ گیا دو لمبے سوال میں


میں اتنی پیاری ہوں لوگ تو لوگ
سالن بھی مجھ سے جل جاتا ہے



سوچ رہا ہوں کہ وزن بڑھا لوں مرشد
لوگ آج کل مجھے حلقے میں لے رہے ہیں


میں AC کی ہوا کھانے ATM جاتا تھا مرشد
وہ پگلی پیسے والا سمجھ کر سیٹ ہوگئی



وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں مرشد
جو مزہ ہو صبح اٹھ کے ____ پھر سونے کا


وہ تمہیں چاند تاروں کا کہہ کے گمراہ کرے گا
مرشد
تم اسے آئی فون کا کہنا 😏😏😏😂😂😂



اس نے کہا تمہارے کرتوت کالے ہیں مرشد
میں نے کہا تمہارے پاؤں کی طرح


خود کو بے کار مت سمجھو مرشد
آپ کا ایک گردہ مجھے آئی فون دلاسکتا ہے


ہمارا نقصان نہ پوچھئے مرشد
شادی ہو رہی تھی کہ آنکھ کھل گئی


کرکٹر بچ پہ فوم دیکھتے ہیں گھاس نہیں دیکھتے
عاشق مزاج دل دیکھتے ہیں لباس نہیں دیکھتے


مچھر نے آپ کو کاٹا یہ اس کا جنون تھا
آپ نے کھجلی کی یہ آپ کا سکون تھا
آپ چاہ کر بھی اسے مار نہ سکے
کیوں کہ اس کی رگوں میں آپ کا خون تھا


چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا
رہنے کو گھر نہیں ہے سارا جہاں ہمارا


جب پڑھا جور و جفا میں نے تو آئی یہ صدا
ٹھیک سے پڑھا اسے جورو ہے جفا سے پہلے


اس قدر تھا کھٹملوں کا چارپائی میں ہجوم
وصل کا دل سے میرے ارمان رخصت ہو گیا


نیکی کر کے ایسے بھول جایا کرو
جیسے،،، شادی کے بعد مسکرانا


جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کرو ایسا نہ ہو
کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہو جائے


وہ یہ پوچھنا تھا کیا
راہ چلتی لڑکی کو سلام کرنا سے ثواب ملتا ہے


میری دلہن اتنی لا پرواہ
پیدا ہونا ہی بھول گئی


محترمہ شادی سے واپس آ کر منہ دھونے لگی
تو پانی نے بار بار پوچھا
Are you sure you want to reset your settings? 🤣🤣🤣🤣



آج کل کے بچے جو فرمائش کرتے ہیں فوراً پوری ہوجاتی ہے
ایک ہمارا بچپن تھا
پانچ روپے کے لیے ایک گھنٹے تک زمین پر ناگن ڈانس کرنا پڑتا تھا😀😀😀



بہت دکھ دیے فیس بک نے صاحب🤔
جس کو عالیہ 🧖 سمجھا وہ کالیا 👺 نِکلا


نہ جانے کیا گزرے گی دل پہ، کیسی وہ گھڑی ہوگی
سنا ہے درمیان ہو حوروں کے، بیگم بھی کھڑی ہوگی


ڈاکٹر نے خون کی کمی بتائی ہے 👹 کس کا پیوں ؟


اچھا خاصا انسان گورا ھونے ہی والا ہوتا ہے
کہ پھر سے گرمیاں آجاتی ہیں


سب لوگوں کو خوش رکھنا
ترازو میں زندہ مینڈکوں کو تولنے جیسا ہے
ایک کو بٹھاؤ تو دوسرا پھدک پڑتا ہے





جنکو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے
  وہ دوسری آنکھ سے try کریں
کیا پتہ اللہ کرم کر دے





میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہے کہ بار بار یہ کہتی ہے کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار






سوچتا ہوں
سب سے ناراض ہو جاؤ
پھر خیال آتا ہے
کرتوت ایسے ہیں کہ سب نے شکر کرنا ہے






لوگ 😏 گروپ 💁 میں چکر چلا رہے ہیں اور ہم 🙄 گروپ چلا رہے ہیں اسے کہتے ہیں خدمت خلق





تمہارا تو دل ہی پتھر کا ہے میری جان
گردے کی پتھری تمہارا کیا بگاڑے گی


بات تب بگڑی
جب میں نے اسے کہا
پاؤں پہ بھی کریم لگا لیا کرو






ہم نے راتوں کو جاگ کر میٹرک کیا فراز
یہ بچے ارطغرل دیکھتے دیکھتے پاس ہو گئے 😩😃






ہر ناکام محبت میں لڑکی کی شادی ہوجاتی ہے
اور لڑکا چرسی بن جاتا ہے





وہ ہمیں کافر کہتے ہیں تو کہتے رہیں فراز
امی کہتی ہے جو کہتا ہے وہ خود ہوتا ہے






مرشد ہمیں سیریس نا لیا کریں
مرشد ہم چلتی پھرتی فلم ہیں






نظروں سے تیری نظریں کیسے ملائیں جانی
تیری دائیں آنکھ کانی میری بائیں آنکھ کانی





مانا میری محبت میں کمی تھی
لیکن جانو تمہاری شکل بھی تو فنی تھی












شاعروں کی بستی میں سنا_ٹا خیر تو ہے
محبو_بہ مل گئی  یا ☠ انتقال کرگئے ہو





لڑکا: I Love Uou
لڑکی_ نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی
لڑکا_ کج نہیں میڈی بھین_دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی و_نجے





ایک پٹھا_ن پی سی او گیا اور جاتے ہی دوکاندار کو زور سے تین تھپڑ مارے _______بھلا کیوں
کیونکہ وہاں لکھا تھا پی ٹی سی ایل نمبر ملانے سے پہلے تین لگایں





پو_چھنا یہ تھا
____________یہ جو غصہ آتا ھے
_____وہ پیدل آتا ھے یا رکشہ پر





میں اپنا دکھ کس کو بتاؤں
یہا_ں ہر کسی کے کان میں ہینڈ فری لگی ہے




میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو
بولی نہیں دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے






‏واہ میرے مولا تیری قدرت
اجازت 4 کی ہے
تے لبدی اک وی نئ





يہ جو لو_گ شروع ميں بہت شرميلے ہوتے ہيں
ان سے دوستی كرنے كے بعد پتہ چلتا ہے ان سے بڑا كمينہ كو_ی نہيں 😂


وہ لڑکے بھی کہتے پھرتے ہیں کہ تم میری ہو
جن کی سم بھی ابو کے نام پر ہوتی ہے


اس کے میٹھے ھونٹ اور ھم شوگر کے مریض مُرشد
سمجھ نہیں آتی ھم پیار کریں یا پرہیز


سال ختم ھو رھا ھے
معافی ـ ٹورنامنٹ بھی شروع ھے🤭😅
گروپ کیلیے خصوصی پیکج
چھوٹی معافی =/150 روپے🤗🙈
بڑی معافی =/300 روپے 🤗🙈
دل سے معافی =/ 700 روپے😁😚
دل سے خصوصی معافی =/ 2500 روپے😍🥰🤩
جس نےمعافی مانگنی ھے مانگ لے
پہلے آئیں پہلے پائیں
پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش زیادہ لگ جاتا ھے..🤔😅🤭



ھنسنا منع ھے
موبائل کے اندھا دھند استعمال کی ایک مثال
کل میں واٹس ایپ استعمال کرتا کرتا اپنے گھر کی بجائے ہمسایوں کے گھر داخل ہو گیا اور ٹی وی لاؤنج میں جا کر بیٹھا تو پتہ چلا یہ اپنا گھر نہیں ہے۔
ابھی میں کچھ سوچ ہی رہا تھا کہ ہمسائے کی بیوی بھی اپنے کچن سے موبائل فون استعمال کرتے کرتے باہر نکلی پہلے مجھے پانی دیا اور پھر چائے بھی دے دی ساتھ ہی یہ بھی سوال کر ڈالا کہ آج آفس سے جلدی کیسے؟
 میں ابھی جواب سوچ ہی رہا تھا کہ ہمسائی کا شوہر بھی فون استعمال کرتا کرتا گھر میں داخل ہوا جسے دیکھ کر میں پریشان ہو گیا کہ وہ مجھے اپنے گھر بیٹھا دیکھ کر کیا سوچے گا؟ لیکن جیسے ہی ہمسائے نے مجھے ٹی وی لاؤنج میں چائے پیتے دیکھا تو فوری مجھے سوری بولا اور گھر سے باہر چلا گیا،،



کیا آپ کے گھر میں بھی ضرورت کے وقت قینچی وڈا شاپر ریموٹ ناخن کٹر سکوٹر کی چابی گم ہو جاتیں ہیں



لڑکوں نے عشق میں
پہاڑ کاٹے ، پتھر کاٹے
تاج محل بنائے
لڑکیوں نے کیا کیا؟



لوٹ آؤ اور کہہ دو
میرا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا




دل کی تنہاٸی کو آواز بنا لیتے ہیں
کوئی ہتھوڑی سے نہ مرے تلوار اُٹھا لیتے ہیں

 

درد جب حدّ سے گزرے تو دوا کھا لیتے ہیں
کوٸی نخرہ دکھائے تو دل سے ہی بھلا دیتے ہیں

 

دوستی کرتے ہیں ہم ایک حدّ کے اندر رہتے ہوئے
کوٸی تنگ کرے تو آٸی ڈی سے ہی بھگا دیتے ہیں

 

پکانے کو اگر گوشت کیلیے پیسے نہ بچیں پرس میں
پھر مجبور ہوکر آلو کدّو بینگن یا ٹینڈے پکا لیتے ہیں

 

گرمیوں میں تو خیر کوٸی پریشانی نہیں ہوتی لیکن
سردّیوں میں بھی مجبوراً گرم پانی سے نہا لیتے ہیں

 

بعض انسان ہوتے ہیں بہت اچھے آپ لوگوں کیطرح
ہائے کٸی لوگ تو کسی کی لڑاٸی کو بڑی ہوا دیتے ہیں

 

خوشیّوں کے لمہات میں تو سب دیتے ہیں ساتھ مگر
وقتِ مصیبت اکثر لوگ آنکھیں ہی گُّھما لیتے ہیں

 

اوروں کا تو پتہ نہیں ھاں مگر اتنا بتا دیتی ھوں بِلّی
آپ پسند کروگی مِری شاعری اِتنا سب کو بتا دیتے ہیں