50+ Best Of Quaid e Azam Quotes

Kawish Poetry

Mohammed Ali Jinnah, quaid e azam was a lawyer & politician who was the founder of Pakistan. He served as the leader of the All-India Muslim League from 1913 until Pakistan’s independence from Britain in 1947, and then as Pakistan’s Governor-General from 1947 until his death in 1948. He is known as Quaid-i-Azam (Great Leader) in Pakistan.

quaid e azam quotes, quaid e azam quotes in urdu, quaid e azam quotes in english, quaid e azam quotes in english for students, quaid e azam quotes about pakistan, quaid e azam quotes about ideology of pakistan, death anniversary of quaid e azam quotes, quaid e azam quotes for students.

happy birthday quaid e azam quotes, 25 december quaid e azam quotes, quaid e azam quotes in urdu text, education quaid e azam quotes in urdu for students, quaid e azam quotes for students in urdu, quaid e azam quotes in urdu and english.

thank you quaid e azam quotes, quaid e azam quotes on unity, 14 august quaid e azam quote, quaid e azam quotes about education.

quaid e azam Quotes


quaid e azam Quotes


• There is no power in the world that can destroy Pakistan.,,

دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کا وجود ختم کر سکے۔


• Knowledge is more powerful than the sword, so spread knowledge in your country. Then no one can beat you.,,

علم تلوار سے بھی زیادہ طاقتور ھے اس لئے علم کو اپنے ملک میں بڑھائیں کوئی آپ کو شکست نہیں دے سکتا۔


• Think a hundred times before making any decision but stick to it when you make a decision.,,

کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے سو بار سوچ لو لیکن جب فیصلہ لے لو تو اس پہ ڈٹ جاؤ۔

• Have good hopes, but prepare according to bad circumstances.,,

اُمید اچھی رکھو لیکن تیاری بُرے حالات کے حساب سے کرو۔

• I don’t believe in taking the right decision, I take decision & make it right.,,

میں درست فیصلے لینے پر یقین نہیں رکھتا بلکہ فیصلہ لیکر اسے ایک بہترین فیصلہ ثابت کرتا ھوں۔

• Even if a rose is called by any name, its fragrance will not change.,,

گُلاب کو خواہ کسی بھی نام سے پکارا جائے اسکی خوشبو میں فرق نہیں آئیگا۔

• The gist of my message is that every Muslim should serve Pakistan with honesty, sincerity and selflessness.,,

میرے پیغام کا خلاصہ یہ ھے کہ ہر مسلمان کو دیانت داری خلوص اور بے غرضی سے پاکستان کی خدمت کرنی چاہیے۔

• There is nothing in the world that cannot be achieved with certainty, discipline and selfless devotion.,,

یقین نظم و ضبط اور بے لوث لگن کے ساتھ دنیا کی ایسی کوئی چیز نہیں جو حاصل نہیں کی جا سکتی۔

• When the government deserves praise, you praise it, and when it deserves criticism, criticize it fearlessly.,,

جب حکومت تعریف کی مستحق ھو تو آپ اسکی تعریف کریں اور جب تنقید کی مستحق ہو تو بے خوفی سے تنقید کریں۔

• Failure is an unknown word to me.,,

ناکامی میرے لئے ایک نہ معلوم لفظ ھے۔

• Our goal should not only be to meet all kinds of needs and eliminate all kinds of fears, but also to achieve the freedom, the brotherhood, the equality that Islam has taught us.,,

ہر قسم کی ضرورت کو پورا کرنا اور ہر طرح کے خوف کو دور کرنا ہی ہمارا مقصد نہیں ہونا چاہیے بلکہ وہ آزادی وہ اخوت وہ مساوات بھی حاصل کرنا چاہیے جسکی تعلیم ہمیں اسلام نے دی ھے۔

ہم جتنی زیادہ تکلیفیں سہنا اور قربانیاں دینا سیکھیں گے اتنی ہی زیادہ پاکیزہ خالص اور مضبوط قوم کی حیثیت سے اُبھریں گے جیسے سونا آگ میں تپ کر کندن بن جاتا ھے۔

• There are two forces in the world, the sword and the pen.,,

دنیا میں دو قوتیں ہیں ایک تلوار اور دوسری قلم۔

اسلامی تعلیمات کی درخشدہ روایات و ادبیات اس امر پر شاہد ہیں کہ دنیا کی کوئی قوم جمہوریت میں ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتی جو اپنے مذہب میں بھی جمہوری نقطہِ نظر رکھتے ہیں۔

• If you want to see Pakistan as a great country, forget your comforts and leisure, do as much work as you can and give as much time as possible.,,

اگر آپ پاکستان کو ایک عظیم ملک دیکھنا چاہتے ہیں تو اپنے آرام و آسائش اور تفریحوں کو بھول جائیں جتنا زیادہ کام کر سکتے ہیں کریں، اور زیادہ سے زیادہ وقت دیں۔

quaid e azam quotes in urdu

• No nation can achieve freedom without struggle and sacrifice.,,

کوئی قوم جدوجہد اور قربانیوں کے بغیر آزادی حاصل نہیں کر سکتی۔

• We are all brothers. These artificial boundaries cannot separate us.,,

ھم سب بھائی بھائی ھیں یہ مصنوعی حدبندیاں ہمیں علیحدہ نہیں کر سکتیں۔

• Think a hundred times before making any decision but stick to it when you make a decision.,,

کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے سو بار سوچ لو لیکن جب فیصلہ لے لو تو اس پہ ڈٹ جاؤ۔

• We need a state where we can live freely and where we can live as we wish according to Islamic culture and principles.,,

ہمیں ایک ایسی ریاست چاہیے جہاں ہم آزادی سے رہ سکیں اور جہاں ہم اپنی مرضی سے اسلامی تہذیب اور اصولوں کے مطابق جی سکیں۔

• I urge you to be busy, work hard and just serve your people with patience and humility for the sake of peace.,,

میں آپ کو مصروفِ عمل ہونے کی تاکید کرتا ہوں کام کام اور بس کام سکون کی خاطر صبر و برداشت اور انکساری کے ساتھ اپنی قوم کی خدمت کرتے جائیں۔

• What is the use of saying that we are Sindhi Pathans or Punjabis, no we are all Muslims this is what Islam has taught us.,,

آخر یہ کہنے کا کیا فائدہ ھے کہ ہم سندھی پٹھان یا پنجابی ھیں، نہیں ہم سب مسلمان ھیں اسلام نے ہمیں یہی سکھایا ھے۔

• There is no power in the world that can destroy Pakistan.,,

دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کا وجود ختم کر سکے۔

عزت و وقار انسان اور انسانی زندگی کا ہوتا ھے اداروں کی عزت و وقار نہیں ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔

• I have done my job. The nation has got what it needed. Now it is the people’s job to build it.,,

میں اپنا کام پورا کر چکا ہوں قوم کو جس چیز کی ضرورت تھی وہ اسے مل گئی ھے اب یہ قوم کا کام ھے کہ وہ اسے تعمیر کریں۔


 • Allama Iqbal More Poetry


• Knowledge is more powerful than the sword, so spread knowledge in your country. Then no one can beat you.,,

علم تلوار سے بھی زیادہ طاقتور ھے اس لئے علم کو اپنے ملک میں بڑھائیں کوئی آپ کو شکست نہیں دے سکتا۔

۔۔