Mukhlis Poetry
Mukhlis Poetry |
جو مخلص ہیں بیو قوف تصور کیے جاتے ہیں
یہاں مطلب پرست لوگ عقلمند کہلاتے ہیں
اساں مخلص دل دے لوک ھاسے
ساکوں لوک منافق کھا گئے ہن
دنیا میں مخلص چیز دھوکہ ہے
جو دل لگا کر دل سے دیا جاتا ہے
بہت ملیں گے تُم کو
مگر ہم جیسا مخلص کدھر سے لاؤ گے
مخلص انسان محفلوں میں نہیں
دلوں میں رہا کرتے ہیں
مخلص ہوں مخلص لوگوں کی قدر کرتی ہوں
منافقت کے رشتے میں خود توڑ دیتی ہوں
مخلص لوگوں کو ڈھونڈئیے
مطلبی لوگ تو خود آپ کو ڈھونڈ لیں گے
تُم صرف مخلص رہنا
ہم ہمیشہ تابعدار رہیں گے
بانہوں میں آئیے کہ میں مخلص ہوں آپ سے
اے جانِ جاں یہ وقت___نہیں چھان بین کا
مخلص مخلص ،، پاگل پاگل اک جیسے ھم دونوں
مل جاتے تو پورے ہوتے ،، آدھے آدھے ھم دونوں
جو کسی ایک سے مخلص ہو
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے