Chai Poetry In Urdu | Tea & Chaye Poetry

chai poetry, chai poetry in urdu, chai poetry in urdu text sms, tea poetry, chaye poetry, tea poetry in urdu, tea poetry in urdu text, chaye poetry in
Kawish Poetry

 Chai Poetry


Chai Poetry In Urdu | Tea & Chaye Poetry_chai poetry, chai poetry in urdu, chai poetry in urdu text sms, tea poetry, chaye poetry, tea poetry in urdu, tea poetry in urdu text, chaye poetry in urdu...



chai poetry



آج پھر خیالوں میں آن بسے ہو تم
آج پھر شام کی چائے تمہارے نام






روز شام کی چائے کی مانند تمہاری یادیں
دھواں بن کر میری روح کو سُلگاتی ہیں





فائیو سٹار کی ہو یا کسی ڈھابے کی عام سی چائے
پینی ہے تیرے ساتھ مجھے شام کی چائے






Main mila dun chai mein ishq thoda sa
Aap pe ker sanam mere ho jau

میں ملا دوں چائے میں عشق تھوڑا سہ
آپ پی کر صنم میرے ہو جاؤ





شام کی چائے تیری یاد میں پیتا ہوں

اس کے بعد میں رات گئے تک جیتا ہوں


______________


Uski khushbu ka basera har su bhiakr jaaye

Umda logon ka intekhab hai faqt chaye


اسکی خوشبو کا بسیرا ہر سو بِکھر جائے

عمدہ لوگوں کا انتخاب ہے __ فقط چائے


______________


tum meri chai ka wo aakhri ghunt ho

Jo kisi ke lakh mangne per bhi na dun


تم میری چائے کا وہ آخری گھونٹ ہو

جو کسی کے لاکھ مانگنے پر بھی نہ دوں


______________


Waqt kaleel baten tavil shikwe hazar

Per jaane dijiye chai pijiye


وقت قلیل، باتیں طویل، شکوے ہزار

پر جانے دیجئے ،،، چائے پیجئے


______________


Katni pyari batin hain uski murshid

Sardi k mousam me chai jasi


کتنی پیاری باتیں ہیں اس کی مرشد

سردی کے موسم میں چائے جیسے


______________


چائے ختم ہونے تک تم ساتھ رکنے کا وعدہ کرلو

ہم آخری گھونٹ بھی شام تک پیتے رہیں گے


______________


چائے سا عشق ہے تم سے جاناں

صبح شام نہ میلوں تو سر میں درد رہتا ہے


______________


میں جو روٹھوں تو یوں منا لینا

اپنے ہاتھوں سے بنی چائے پلا دینا


______________


ہم خود کو ہی نہیں میسر اور آپ

ہمارے ساتھ چائے پینا چاہتے ہیں


______________


یہی اِک بات دسمبر کی خاص لگتی ہے

ہوائیں سرد ہوتی ہیں چائے کی پیاس لگتی ہے


______________


وہ اپنے ہونٹوں سے اُتری ہوئی چائے دے کر

مجھ پر احسانوں کے پہاڑ گِرا دیتے ہیں


______________


چند چُسکیوں میں زندگی جینی ہے

محترم کے ہاتھوں سے بنی چائے پینی ہے


______________


زہر پلانے کے لائق بھی نہ تھے

جنہیں چائے بنا کے پلائی تھی


______________


چائے تو اِک بہانہ ہے

مقصد تو فاصلوں کو مٹانا ہے


______________


کیوں نہ دل خراش لمحوں میں تھوڑا جینے چلیں

چل ذرا سی فرصت میں ہی چائے پینے چلیں


______________


ہر لمحے کو پُرسکون کر دیتی ہے

یہ چائے تو دسمبر کو بھی جون کر دیتی ہے


______________


اس کے میرے پیار کی عمر

اِک چائے کی پیالی تھی


______________


یہ چائے کا وقت ھے جناب

محبت پر تبصرے بعد میں کریں گے


______________


مشروب مضرِ صحت سبھی ترک کیے ہم نے

بس ایک ہم سے چھوڑی نہ گئی یہ چائے


______________


دل چاہتا ہے کبھی ختم نا ہو

کپ سے چائے اور تمہارے دل سے میری محبت


______________


جان لیوا تھا اسکا سانولا رنگ

اور ہم کڑک چائے کے شوقین بھی تھے


______________

دودھ سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں

اور چائے سے رشتے تعلق دوستی اور محبت

______________


اس نے کہا تمہیں چائے پسند ہے یا میں

میں نے کہا منگواؤ چائے پھر بات کرتے ہیں