Sad Eid Poetry in Urdu 2 Line SMS, Eid Shayari and SMS
![]() |
Eid Poetry |
Tere kahne per lagai hay mehandi maine |
Eid per ab tu na aaya tu qayamt hogi
تیرے کہنے پہ لگائی ہے مہندی میں نے
عید پر اب تو نہ آیا تو قیامت ہوگی
Eid,aane,wali,hay,mujhe,rasmain,nibhani,hain
اے زندگی مجھے کچھ مسکراہٹیں اُدھار دے
عید آنے والی ہے مجھے رسمیں نبھانی ہے
Ham kis se milenge kaise kahenge eid mubarak
دستور ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ ہم کس سے ملیں گے
کس سے کہیں گے عید مبارک
Main aaj se hi bichaa don us rah pe nigahen Eid Shayari
Main aaj se hi bichaa don us rah pe nigahen
کس سمت سے آؤ گے عید پر اتنا تو بتا دو میں آج سے ہی بچھا دوں اس راہ پے نگاہیں
Mil ke hoti thi kabhi eid bhe devali bhe Eid Poetry
Mil ke hoti thi kabhi eid bhe devali bhe |
مل کے ہوتی تھی کبھی عید بھی دیوالی بھی اب یہ حالات ہیں کہ ڈر ڈر کے گلے ملتے ہیں
Eid ke baad vo milne keliye aae hain
Eid,ka,chand,nazar,aane,laga,eid,ke,bad
Eid,ka,chand,nazar,aane,laga,eid,ke,bad
عید کے بعد وہ ملنے کے لیے آئے ہیں عید کا چاند نظر آنے لگا عید کے بعد
Main akele tu hans nai skta
عید کا دن تو ہے مگر جعفر میں اکیلے تو ہنس نہیں سکتا
Jis,ne,tujhe,dekha,ho,use,eid,mubbarak
ہم نے تجھے دیکھا نہیں کیا عید منائیں جس نے تجھے دیکھا ہو اسے عید مبارک
Ikhtilafat hata kar rakhiye
عید کا دن ہے گلے مل لیجئے اختلافات ہٹا کر رکھیں
Rukh ë yaar nai dekha alvida eid poetry
Rukh ë yaar nai dekha kya meri eid ho gai
صاحبِِ عقل ہیں اِک مسئلہ تو حل کیجئے رُخِ یار نہیں دیکھا کیا میری عید ہوگی
Naqab ë rukh zara pherain keh meri eid ho jaaye
تمہاری دید سے مشروط میری عید ہے جاناں نقابِ رُخ ذرا
پھیرو میری عید ہو جاۓ
Gale lag kar bahot rote pardesiyon ki eid poetry
Gale lag kar bahot rote agar jo aap a jaty
یہ بھی اچھا ہوا کہ اب کہ عید تنہا گزری گلے لگ کر بہت رُوتے اگر جو آپ آ جاتے
Log kahty hain keh eid aai hay Eid sad quotes
Log kahty hain keh eid aai hay
Tum a jao tu yakeen ho jaaye
لوگ کہتے ہیں کہ یہ عید آٸی ہے تم آ جاؤ تو یقین ہو جائے
پہنے گی وہ جب عید کا جوڑا مرشد
ہماری چھوڑو بچارے آئنے کا کیا حال ہو گا
جب عید ہو گی تو کیا پہنیں گے ہم
عید سے کہہ دو کہ _ ہم تیا ر نہیں
سال بھر عید کا رستہ نہیں دیکھا جاتا
وہ گلے مجھ سے کسی اور بہانے لگ جائے
وقت تیرا بھی گزر گیا _____ وقت میرا بھی
بس کسی کی عید گزری کوئی عید پر گزر گیا
روٹھنے والے اگر اجازت ہو تو
عید کے روز ___ ملنے آ جاؤں
ہمیشہ مجھ کو عید سے یہی پیغام ملتا ھے
کوئی قربان ہوتا ہے کسی کی عید ہوتی ھے
دیس میں نکلا ہو گا کہیں عید کا چاند
پر دیس میں آنکھیں کئی '' نم ہوں گی
کتنی عیدیں گزر گئیں تم بن اب خدا کے لئے نہ تڑپانہ
دیکھو پھر عید آنے والی ہے عید کے ساتھ تم بھی آجانا
مصروف ہے خلوت عید کی تیاریوں میں اور میں
محوِ فکر ہوں کہ سب سے ہنس کر مِلنا ہو گا
اَب کے بار عید پر طلب تحفوں کی نہیں صرف تمہاری ھے
کاش کہ عید کے ان حسین لمحوں میں
میری گمشدہ ذات تجھے یاد آئے
۔۔