Urdu Sad Poetry Sms In Urdu Writing
sad poetry |
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جُرم کیا تھا
اتنے چہرے تھے اس کے چہرے پر
آئنہ تنگ آ کے ٹوٹ گیا
تھی اس قدر عجیب مُسافت کہ کچھ نہ پوچھ
آنکھیں ابھی سفر میں تھیں اور خواب تھک گئے
مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا
یہ یہاں وہاں کی خبریں تمھیں بدگُمان کریں گی
کہانی نہیں ، زندگی چاہیئے
تجھ سا نہیں ، تُو چاہیئے
تُم جو کہتے ھو کہ ھر بے وفا پہ لعنت ھو
یوں تو پھر آپ کا بھی منہ چُھپانا بنتا ھے
Usay kehna sada mosam baharon k nahi rahty
Tanha sabhi patty bikharty hain hawa jab rakas karti hay
اسے کہنا سدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے
تنہا سبھی پتے بکھرتے ہیں ہوا جب رقس کرتی ھے
کسی کو اُجاڑ کر بسے تو کیا بسے
کسی کو رُلا کر ہنسے تو کیا ہنسے
کوئی زنجیر نہیں پھر بھی گرفتار ہیں ھم
کیا خبر تھی کہ تمہیں ہُنر بھی آتا ہے
ھم نے دیا جو گُزرے ہوئے حالات کا حوالہ
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئی بات گئی
اپنے بھی تھے اور پرائے بھی تھے میری زندگی کے سفر میں
کچھ ایسے ہی لوگ آئے تھے جو ساتھ تو تھے پر ہم سفر نہ تھے
ہم تو روٹھے تھے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر
ہمکو کیا خبر تھی کہ ان کو بہانا مل جائے گا ہمکو بھول جانے کا
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی
چھوڑ دیا اس کا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے__ مرشد
جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جائے گی
ہمیں پتہ ہے کہیں اور کے مسافر ہو
ہمارا شہر تو بس راستے میں پڑتا ہے
Tum zindagi ki wo kami ho Murshid
Jo kabhi poori nahi ho sakti
تم زندگی کی وہ کمی ہو مرشد
جو کبھی پوری نہیں ہو سکتی
اداس نہ رہا کر تیرے مسکان اچھی لگتی ہے
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے
دیکھا ہے میں نے یہ عالم اس زمانے میں
بہت جلدی تھک جاتے ہیں لوگ رشتے نبھانے میں
کتنے عجیب ہیں نہ لوگ بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں
آپ کے کِردار سے مجھے کیا غرض
مجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا
میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے
میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے
تیری تھوڑی سی دل لگی
میرے دل ___کو جا لگی
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی رُویا نہیں کرتے
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں
سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کے خزانوں سے
بس اتنی سی خواہش ہے تم میرے ہو کے رہو
سنا ہے شہر میں پھیلی وبا دھیمی نہیں ہوگی
چلو اِک دوسرے کے بازوؤں میں آ کے دم توڑیں
مجھے نہیں مطلب کون کس کے ساتھ کیسا ہے
جو میرے ساتھ اچھا ہے وہ میرے لیے اچھا ہے
Wo diwana kr gaye ek nazar dekh kr
Ham kuch na kr saky bar bar dekh kr
وہ دیوانہ کر گئے اِک نظر دیکھ کر
ہم کچھ نہ کر سکے بار بار دیکھ کر
آپ سے پاکیزگی کا تعلق ھے
آپ تو تہجد کی دعا ہیں میری
بظاہر سادگی سے مسکرا کر دیکھنے والو
کوئی کمبخت ناواقف اگر دیوانہ ہو جائے
زیرِ بحث آئے محبت کی کہانی کسی روز
اور یکلخت ناواقف اگر دیوانہ ہو جائے
کمی نہیں ہے زمانے میں حسینوں کی
مجبور ہیں ہم دل نے چُنا ہے تم کو
لفظوں میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی
جو محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا
سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے
تیرے بغیر دیکھ لے مر تو نہیں گئے
یہ کیا تمہارے چہرے کی رنگت بدل گئی
خوش باش ہم کو دیکھ کر ڈر تو نہیں گئے
نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی
جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے
میرے احباب کی محفل میں تمہارا پوچھا جاتا ہے
یار مجھے ہنستے ہوئے بتانا پڑتا ہے تم چھوڑ گئے
اور آج ہم انتقال کر گئے آپ کے لیے
چاہیں تو سوگ منائیں چاہیں خوشیاں
محبت کی ڈسی ہوئی روحیں کسی کام کی نہیں رہتیں
کسی کے احساسات کو مت توڑیے
احساسات کے ٹوٹنے سے انسان ٹوٹ جاتے ہیں
تجھ سے ملتے ہی وہ کچھ بے باک ہو جانا میرا
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں
اتنا ٹوٹا ہوں کہ چھونے سے بکھر جاؤں گا
اب اگر اور دعا دو گے تو مر جاؤں گا
اِک تم ہی ہو جو دل میں سما گئے ہو
ورنہ کوشش تو ہزاروں نے کی تھی
معشوق ہو حسیں یہ ضروری نہیں مگر
عاشق کو چاہیے کہ وہ اندھا ضرور ہو
تُو نے دیکھی ہی نہیں آنکھ کی بارش ورنہ
تُجھکو برسات سے میری طرح وحشت ہوتی
اور مجھے ساری عمر یہ وہم رہے گا
اسے مجھ سے محبت تھی
بنا کر چھوڑ دیتے ہیں اپنی ذات کا عادی
کچھ لوگ یوں بھی انتقام لیتے ہیں
کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا
میں نے کہا تم کون ہو اس نے کہا آوارگی
الفاظ اشارہ کریں گے جانے کا
تم آنکھ کو دیکھ کر رُک جانا
اٹھی ہی نہیں نگاہ پھر کسی اور طرف
اِک شخص کا دیدار مجھے اتنا پابند کر گیا
تیرے خط آج لطیفوں کی طرح لگتے ہیں
خوب ہنستا ہوں جہاں لفظ وفا آتا ہے
ہاں یاد ہے اس کے کچھ آخری الفاظ
تم میرے بعد محبت کو بھی ترس جاؤ گے
اگر بے عیب چاہو تو فرشتوں سے نباہ کر لو
میں آدم کی نشانی ہوں مجھے انسان رہنے دو
جو ٹل جاتی تھی بلا شام کے بعد
کوئی تو تھا جو دیتا تھا دعا شام کے بعد
منزلوں کی کیا خبر جنہیں راستوں سے عشق ھو
وہ شخص جس سے مجھے بے پناہ محبت ھو
کبھی لباسِ بشر میں مجھے مِلا ہی نہیں
ضد پر آؤں تو اگلی سانس بھی ٹھکرا دوں
پتہ نہیں وہ عشق زادی کس گُمان میں ہے
چار دن کی زندگی تھی
پر اس نے وعدہ کیا بھی تو
پانچویں دن آنے کا
بہت مشکل ہوتا ہے
محبت سے پیچھے ہٹ جانا
جنوں میں شوق کی گہرائیوں سے ڈرتا رہا
میں اپنی ذات کی سچائیوں سے ڈرتا رہا
محبتوں سے شناسا ہوا میں جس دن سے
پھر اس کےبعد شناسائیوں سے ڈرتا رہا
وہ چاہتا تھا کہ تنہا ملوں تو بات کرے
میں کیا کروں میں تنہائیوں سے ڈرتا رہا
میں ریگزار تھا مجھ میں بسے تھے سناٹے
اسی لیے تو میں شہنائیوں سے ڈرتا رہا
میں اپنے باپ کا یوسف تھا اس لیے محسن
سکوں سے سو نہ سکا بھائیوں سے ڈرتا رہا۔