Death poetry Urdu, Sad death Poetry, Death poetry English, kafan poetry, janaza kafan poetry, kafan poetry in urdu, heart touching maut kafan poetry, death kafan poetry in urdu, Death Poetry in Urdu 2 lines, Death Poetry in Urdu Islamic, Heart touching Death Poetry in Urdu, Death poetry in Punjabi, Urdu Poetry is very popular in Pakistan and especially in India. Read for Sad Death Poetry In Urdu & Share Facebook, Instagram Etc…
Heart Touching Death Poetry in Urdu
![]() |
death poetry |
Bichda kuch is ada se ki rut hi badal gai
Ek shakhs saare shahr ko viran kar gaya
بچھڑا کچھ اِس ادا سے کے رُت ہی بدل گئی
اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
Jindagi bewafa Hai ek din thukraegi
Maut mahot mahbuba hai apne sath Le jaenge
زندگی بے وفا ہے ایک دن ٹکرائے گی
موت محبوبہ ہے اپنے ساتھ لے جائیگی
Apna bahut khyal rakha karo
abhi Maine tumhen apni maut ka gham dena hai
اپنا بہت خیال رکھا کرو
ابھی میں نے تمہیں اپنی موت کا غم دینا ہے
Zamana bade shauq se sun raha tha
Hamin so gae dastan kahte kahte
زمانہ بڑے شوق سے سُن رہا تھا
ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے
Jab koi apna Mar jaaye Na to fir kabristan se
Wahshat Nahin balki ishq ho jata hai
جب کوئی اپنا مر جائے ناں تو پھر قبرستان سے
____وحشت نہیں بلکہ “عشق”_____ہو جاتا ہے
Kafan hata hata ke Mera mun bar bar dekhenge
ONahin Mere Marne ka aitbaar nahi aayega
کفن ہٹا ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھیں گے
انہیں میرے مرنے کا اعتبار نہیں آئے گا
Maut uski hay kare jis ka zamana afsos
Yoon to duniya mein sabhi aay hain marne keliye
مُوت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس
یُوں تو دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کیلئے
Jo log maut ko zalim qarar daty hain
Khuda milae unhen zindagi k maron se
جو لوگ مُوت کو ظالم قرار دیتے ہیں
خُدا ملاۓ انہیں زندگی کے مارُوں سے
Death Poetry Urdu
Teri wafa mein mili arzu e maut mujhe
Ju maut mil gai hoti tu koi baat bhe thi
تیری وفا میں ملی آرزوِ مُوت مجھے
جو مُوت مل گئی ہوتی تو کوئی بات بھی _تھی
•
بہت تڑپاۓ گی درد جُدائی تم کو
ہمارا کیا ! ہم تو مر جائیں گے
Murshid hamare veerse main kuchh bhi Nahin
So ham be mausami wafat ka dukh chhod jaenge
مُرشد ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں
سو ہم بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے
Uska to shahar bhi duur hai mere shahar se
Wo to mera elaan bhi nahin sun payega
اس کا تو شہر بھی دور ہے میرے شہر سے
وہ تو میرا اعلان بھی نہیں سُن پائے گا
Koi nahin tha meri lash per rone wala
Mere qatil hi ro pade mujhe tanha dekh kar
کوئی نہیں تھا میری لاش پر رونے والا
میرے قاتل ہی رو پڑے مجھے تنہا دیکھ کر
Shikayat maut se nahin apnon se hai Saheb
Zara aankh kya lagi wo kabar khodne lage
شکایت مُوت سے نہیں اپنوں سے ہے صاحب
ذرا آنکھ کیا لگی وہ قبر کھودنے لگے
Sad death Poetry in Urdu SMS
Bahut rulaya hai duniya walon ne aay maut
To agar sath de to in sab ko rulane ka irada hai
بہت رُلایا ہے دنیا والوں نے اے مُوت
تو اگر ساتھ دے تو ان سب کو رُلانے کا ارادہ ہے میرا
Vo jin k zikr se ragon mein daudti then bijliyan
Unhin ka haath ham ne chuu k dekha kitna sard hay
وہ جن کے ذکر سے رگُوں میں دوڑتی تھی بجلیاں
انہی کا ہاتھ ہم نے چُھو کے دیکھا کتنا سرد ہے
Chod ke mal o daulat saari duniya me apni
Khali hath guzar jaate hain kaise kaise log
چھوڑ کے محل و دولت ساری دنیا میں ا-پنی
خالی ہاتھ گُزر جاتے ہیں کیسے کیسے لوگ
Kaun jeene keliye marta rahy
Lo sambhalo apni duniya ham chale
کون جینے کے لیے مرتا رہے
لو سنبھا-لو اپنی دنیا ہم چلے
آج پھر وہ نکلے ھیں بے نقاب شہر میں
آج پھر کفن کی دکان پر رش ہوگا
Death poetry in English 2 lines
بُلا دو اس کو اخری دیدار کرنے کیلئے
کفن سر پر ھے جا رہی ھوں عمر بھر کیلئے
جن پر لُٹا چُکا تھا میں دنیا کی رونقیں
اُن وارثوں نے مجھ کو کفن ناپ کر دیا
غرور کس بات کا ہے صاحب
جو کفن ہمارا ھے وہی تمہارا بھی ھے
سنے جاتے نہ تھے تم سے مرے دن رات کے شکوے
کفن سرکاؤ میری بے زبانی دیکھتے جاؤ
قدر کرنی ہے تو زندگی میں کرو
چہرے سے کفن اٹھاتے وقت تو نفرت کرنے والے بھی رُو پڑتے ہیں
یہ جسم خاک ہو تیرے در پر اُڑا کرے
تیرے شہیدِ عشق کو گور و کفن سے کیا
کفن پہن لیا میرے الفاظ کے بہتے اشکوں نے
شاعری میری نے رُولایا تو بہت پر تجھے یقین نہ آیا
جو دکھ بچ جائیں ، میرے کفن پر لکھ دینا
دفن پر شاعری مکمل ہوئی کل کفن پر شاعری ہوگی
دعا کرو اس عید پر خدا اپنے پاس لے جائے
اس عید پہ مجھے تحفہ میں کفن مل جاۓ
بسنتی قبا پر ترے مر گیا ھے
کفن میر کو دیجیو زعفرانی
جو رہ گئے ہوں الزام
میرے کفن پر لکھ دینا
ڈالنا میری لاش پر کفن اپنے ہاتھوں سے
کہیں تیرے دیے ہوئے زخم کوئی اور نہ دیکھ لے
کفن نہ ڈالو میرے چہرے پر
مجھے عادت ہے مسکرانے کی
آج کی رات مجھے نہ دفناو یارو
کل امید ہے اس کے آنے کی
جب وہ آئے تو کفن نہ اٹھانا میری لاش پر سے
اسے بھی تو پتہ چلے یار سے بات نہ ہو تو دن کیسے گزرتے ہیں
ہمیں دنیا سے کیا مطلب مدرسہ ہے وطن اپنا
مریں گے ہم کتابوں پر ورق ہوگا کفن اپنا
دنیا بہت مطلبی ہے ساتھ کوئی کیوں دیگا
مفت کے یہاں کفن نہیں ملتا تو بغیر غم کی محبت کون دیگا
زندگی میں لوگ دکھ کے سوا دے بھی کیا سکتے ہیں
مرنے کے بعد کفن دیتے ہیں وہ بھی رو رو کے
تیرے دل کو سجائیں گے اپنے ارمان دیکر
تیرے لبوں کو ہنسائیں گے اپنی مسکان دیکر
تجھے کفن سے اٹھائیں گے
تیرے جسم میں اپنی جان دیکر
کفن نہ ڈالو میری لاش پر مجھے عادت ہے مسکرانے کی
نہ اٹھاؤ میرا جنازہ مجھے امید ھے کسی کے آنے کی
نکلے تھے علم کی راہ پر
کیا پتا تھا کفن میں واپس لوٹیں گے
چوم کر میرے کفن کو اس نے کیا خوب کہا
نیا کپڑا کیا پہن لیا اب دیکھتے بھی نہیں
میری ماں نے مجھ کو نصیحت کی تھی
کفن پہن کے آ جانا مگر ہار کر مت آنا
کفن میرا ہوگا انہی کا دوپٹہ
بڑی دھوم سے میری میت اٹھے گی
دور نہیں وہ لمحہ اب
جب ہمارے لیے بھی کفن خریدا جائیگا
ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ھے
کفن اوڑھ کر دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو رہے تھے
دل جگر آنکھ کفن اشک محبت آہیں
سارا گھر بار سمیٹیں گے چلے جائیگے
آ جانا تم کچھ ہی پل کی تو بات ہوگی
وضو، کفن، دعا، دفن
ایک دن کفن میں لپٹ کر سو جاؤنگا اے مخالفو
پھر رُؤ گے ھم سے بات کرنے کیلئے
زندگی کی بساط پر باقی
موت کی ایک چال ہیں ہم لوگ
ساری عمر مرنے کی دعا کرتے رہے
جب جینا چاہا دُعا قبول ہوگئی
دیکھ میں گردشِ ایام اٹھا لایا ہوں
اب بتا کون سے لمحے کو بلاؤں واپس
میں تلاش میں ہوں اس سکون کے
اہل جہاں جسے موت کہتے ہیں
نہیں ممکن ہے اگر ادراکِ تمنا ابنِ آدم کی
مگر جس وقت کے انسان ہو جائے فنا لوگو
سنبھل کر رکھ لینا میری میت کو “اے دوست”
اگر کوئی پوچھے تو کہہ دینا کے پیار سے سلایا ہے
موت تو فقط نام سے بد نام ہے ورنہ
تکلیف تو زندگی بھی بہت دیتی ہے
زندگی چارہ ساز غم نہ سہی
موت ہی غمگُسار ہو جائے
“موت برحق ہے تو یادوں کو کیوں نہیں آتی”
محبت جسے بخش دے زندگانی
نہیں موت پہ ختم اس کی کہانی
جو زیست کو نہ سمجھیں جو موت کو نہ جانیں
جینا انہیں کا جینا مرنا انہیں کا مرنا
کھیل کچھ ایسا دکھایا ہے تعصب نے یہاں
ناچتی ہے موت سر پر زندگی خاموش ہے
میرے دل کی دہلیز پر کبھی تم آتے تو سمجھ جاتے
کہ تنہائی کی اذیت سے مجھے موت کیوں آسان لگتی ہے
جس دن میری موت کی خبر آئے گی لوگ کہیں گے
ملا تو نہیں تھا “کاوش” پر شاعری اچھی کرتا تھا
میری موت پر تم بھی آنا
میں اپنے جنازے پر رونق چاہتا ہوں
میں چاہتی ہوں اسے مجھ سے سخت نفرت ہو
میں چاہتی ہوں میری موت پر وہ رقص کرے
مر گیا تنہائی کی بانہوں میں کوئی بے مُراد
تعزیت کے واسطے آئے پرندے موت پر
خوب و زشت جہاں کا فرق نہ پوچھ
موت جب ائی ____ سب برابر تھا
میرا گمان ہے شاید یہ واقعہ ہو جائے
کہ شام مجھ میں ڈھلے اور سب فنا ہو جائیں
ہاں اے فلک پیرِ جواں تھا ابھی عارف
کیا تیرا بگڑتا جو نہ مرتا کوئی دن اور
پُتلیاں تک بھی تو پھر جاتی ہیں دیکھو دم نزع
وقت پڑتا ہے تو سب آنکھ چُرا جاتے ہیں
نہ سکندر ہے نہ دارا ہے نہ قیصر ہے نہ جم
بے محل خاک میں ہیں قصر بنانے والے
“موت نہ آئی علوی چُٹی میں گھر جائیگے”
اپنے کاندھوں پہ لیے پھرتا ہوں اپنی ہی صلیب
خود میری موت کا ماتم ہے میرے جینے میں
اے ہجر وقت ٹل نہیں سکتا ہے موت کا
لیکن یہ دیکھنا ہے کہ مٹی کہاں کی ہے
وداع کرتی ہے روزانہ زندگی مجھ کو
میں روز موت کے منجدھار سے نکلتا ہوں
کسی کے ایک اشارے میں کس کو کیا نہ ملا
بشر کو زیست ملی موت کو بہانہ ملا
گھسیٹتے ہوئے خود کو پھرو گے زیب کہاں
چلو کہ خاک کو دے آئے یہ بدن اس کا
نشہ تھا زندگی کا شرابوں سے تیز تر
ہم گر پڑے تو موت اٹھا لے گئی ہمیں
بلا کی چمک اس کے چہرے پہ تھی
مجھے کیا خبر تھی کہ مر جائے گا
موت سے کیوں اتنی وحشت جان کیوں اتنی عزیز
موت آنے کیلئے ہے جان جانے کیلئے
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں
یہ کفن یہ قبر یہ جنازے رسمِ شریعت ہیں “اقبال”
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے جب یاد کرنے والا کوئی نہ ہو
اٹھ گئی ہیں سامنے سے کیسی کیسی صورتیں
روئیے کس کے لیے کس کس کا ماتم کیجئے
اسے لگتا ہے میں اس سے بچھڑ کے خوش ہوں
مجھے لگتا ہے میں جوانی میں مر جاؤں گی
موت کا موسم ہے ‘ نئی وبا آئی ہے
سانس لینے پر بھی اِک سزا آئی ہے
جان نہیں چھوڑتی جان جانے تلک
عشق تیرے ٹکر کی اِک بلا آئی ہے
اُس کو دیکھا تو مر گیا اُس پر
وہ نہ ملتا تو اور جی لیتا
ہر گام سناتے ہو خبر موت کی مجھ کو
پاؤں سے ادا کرتے ہو پیغام قضا ہے
زندہ ہوا محشر میں مُردہ ہی رہا میں
تھا زِیست میں کُشتہ تیرے پاؤں کی صدا کا
Death poetry Urdu, Sad death Poetry, Death poetry English, Death Poetry in Urdu 2 lines, Death Poetry in Urdu Islamic, Heart touching Death Poetry in Urdu, Death poetry in Punjabi, death poetry, death poetry, death poetry.