Emran Hashmi Sad Poetry

emran hashmi sad poetry, emran hashmi poetry, emran hashmi sad shayari, sad shayari, sad poetry, emran hashmi quotes, emran hashmi status
Kawish Poetry

Emran Hashmi Sad Poetry



Emran Hashmi Sad Poetry


افسوس تو ہے تیرے بدل جانے کا مگر
تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا


Emran Hashmi Sad Poetry


زندہ رہنے کا کچھ ایسا انداز رکھو
جو تم کو نہ سمجھیں انہیں نظر انداز رکھو


Emran Hashmi Sad Poetry


رنگ تھے نور تھا ، جب قریب تو تھا
اِک جنت سہ تھا ! یہ جہاں




حاصل کر کے تو ہر کوئی پیار کر سکتا ہے
مگر کھو کر بھی کسی کو چاہنا ہی اصلی پیار ہے



پوچھا کسی نے کہ یاد آتی ہے ان کی
میں مسکرایا اور کہا تبھی تو زندہ ہوں



تھک گیا میں تمہیں یاد کرتے کرتے
اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں



وہ روئے گلے لگ کر ہم سے کسی اور کے لئے
اور ہم انہیں اپنی بانہوں سے ہٹا بھی نہ پائے



کون کہتا ہے کہ وہ مجھ سے بچھڑ کر خوش ہے
ذرا اس کے سامنے میرا نام لے کے تو دیکھو



جن کے دل اچھے ہوتے ہیں ان کی قسمت خراب ہوتی ہے



مجھے بس اتنا بتا دو انتظار کرو تمہارا یا بدل جاؤں تمہاری طرح



مجھے بہت پیاری ہے تمہاری دی ہوئی ہر اِک
نشانی چاہے وہ دل کا درد ہو یا آنکھوں کا پانی



پتا نہیں کون سا زہر ملایا تھا تم نے محبت میں
نہ زندگی اچھی لگتی ہے نہ موت آتی ہے



Kitna hurt hota hay na, k jab koi busy na hoke bhi, aap ko yeh ehsaas dilaye k woh busy hay!!



تم ملو تو درد ہی نہیں ، تم نہ ملو تو درد ہی سہی
تم ملو تو زندگی بھر کی کہانی ، تم نہ ملو تو ہماری ادھوری کہانی



بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو روٹھ جانے کا
بس اتنا کہہ دیتی دل میں جگہ نہیں رہی اب



پانے کی اسے کوشش تو بہت کی مگر
وہ اِک لکیر ہے جو میرے ہاتھ میں نہیں



وہ مجھے نہیں چاہتی تو کیا ہوا
کیا اتنی سی بات کے لئے میں اسے چاہنا چھوڑ دوں



بدل جاؤں گا میں بھی اِک نہ اِک دن
تمہارے لیے نہ سہی تمہاری وجہ سے ضرور



خوشیاں تقدیروں میں ہونی چاہیے
ورنہ تصویروں میں تو ، ہر کوئی خوش نظر آتا ہے



ایک خواب کے لئے جو ہم سوتے ہیں رات بھر
وہ خواب ہی ٹوٹ جائے ، تو نیند کس کام کی



جو لوگ سچی محبت کرتے ہیں
وہ درد سہنا تو جانتے ہیں مگر درد دینا نہیں



محبت اب سمجھدار ہو گئی ہے
حیثیت دیکھ کر آگے بڑھتی ہے



چند سانسیں ہیں جو اُڑا لے جائے گی
اس سے جدا موت کیا لے جائے گی



Ab mat kholna meri zindagi ki poorani kitaboo ko
Jo tha! woh main rhha nahi
Jo hon! woh kesi ko ptta nahi



Choor diya sab ko bela waja tang karna
Jab koi apna manta hi nahi
To usko apni yaad dela kar kiya karna



Teri mohabbat par mera haq to nahi
Par dil chahta hay akhri saans tak tera intazar karon