200+ Best Of Islamic Aqwal E Zareen In Urdu

aqwal e zareen, aqwal e zareen in urdu, aqwal e zareen in urdu about education,aqwal e zareen hazrat ali, islamic aqwal e zareen in urdu,hazrat ali
Kawish Poetry

 Aqwal e Zareen In Urdu




aqwal e zareen in urdu
aqwal e zareen


صبر کا دامن نہیں چھوڑنا وقت بدلے گا حالات بدلیں گے۔


aqwal e zareen in urdu
aqwal e zareen


رزق سخاوت میں پوشیدہ ہے ، لوگ اس کو محنت میں  کرتے ہیں۔


Read more

aqwal e zareen in urdu
aqwal e zareen


اپنی اُمیدوں کو چُھوٹا کرو ، مُوت کے اچانک آ جانے سے ڈرو اور نیک کام کرنے میں جلدی کرو۔


aqwal e zareen in urdu
aqwal e zareen


جب آنکھوں سے سجدے بہنے لگیں تو قبولیت کے سمندر میں ضرور ہلچل ہوتی ہے۔

Read a


aqwal e zareen in urdu
aqwal e zareen


دنیا میں جو چیز بہت کم ہے وہ سچائی اور امانت ہے
اور جو سب سے زیادہ ہے وہ جھوٹ اور خیانت ہے۔

aqwal e zareen
aqwal e zareen


افضل انسان وہ ہے جو اپنی اصلاح کی کوشش میں لگا رہے۔

Read More


aqwal e zareen
aqwal e zareen


غرور کس بات کا صاحب
آج زمین کے اوپر ، کل زمین کے نیچے۔


aqwal e zareen
aqwal e zareen


کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں
بلکہ دوسروں کی پہچان کرانے آتی ہیں۔


Read for


aqwal e zareen
aqwal e zareen


لوگ پیار کے لیے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کے لئے
بات تب بگڑتی ہے جب چیزوں سے پیار کیا جائے اور لوگوں کو استعمال کیا جائے۔


Aqwal e zareen Hazrat Ali



aqwal e zareen hazrat ali
aqwal e zareen hazrat ali


اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے ، اور انھیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر۔


aqwal e zareen hazrat ali
aqwal e zareen hazrat ali


دوستی اور محبت ان سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں
نفرت ان سے کرو جو بھلانا نہ جانتے ہوں
اور غصہ ان سے کرو جو مٹانا جانتے ہوں۔


aqwal e zareen hazrat ali
aqwal e zareen hazrat ali


اپنے وہ نہیں ہوتے جو رونے پر آتے ہیں
اپنے وہ ہوتے ہیں جو رونے ہی نہیں دیتے۔


Read More

aqwal e zareen hazrat ali
aqwal e zareen hazrat ali


ہمیشہ منفرد کردار رکھو جیسے نمک اس کی موجودگی محسوس نہیں ہوتی
مگر اس کی غیر موجودگی تمام چیزوں کو بے ذائقہ بنا دیتی ہے۔


aqwal e zareen hazrat ali
aqwal e zareen hazrat ali


صبر اِک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی
نہ کسی کے قدموں میں نہ کسی کی نظروں سے۔


aqwal e zareen hazrat ali
aqwal e zareen hazrat ali


اگر میری زندگی میں دُکھ نہ ہوتے
تو میں اپنے رب کے ساتھ دُعا کا رشتہ کیسے نبھاتا۔


aqwal e zareen hazrat ali
aqwal e zareen hazrat ali


عقل جیسی کوئی دولت نہیں
اور جہالت جیسی کوئی غربت نہیں۔

aqwal e zareen hazrat ali
aqwal e zareen hazrat ali


اتنے خشک نہ بنو کہ توڑ دیے جاؤ
اور اتنے نرم نہ بنو کہ نچوڑ دیے جاؤ۔


aqwal e zareen hazrat ali
aqwal e zareen hazrat ali


ہر اس دوست پر بھروسہ کرو
جو مشکل میں تمہارے کام آیا ہو۔




urdu aqwal e zareen


جینے والوں کی قدر کیجئے ، مرنے والا اپنی تعریف نہیں سن سکتا۔


بخیل آدمی کی دولت اس وقت زمین سے نکلتی ہے جب وہ زمین کے نیچے چلا جاتا ہے۔




اے میرے رب میرے دل سے ہر اس چیز کی محبت مٹا دے جسے تو پسند نہیں کرتا۔



اے عزت دینے والے رب ہمیں ان لوگوں کے شر سے بچا جو ہماری اچھائیوں تو چھپا لیں لیکن ہماری برائیاں پھیلا دیں۔




پریشانی میں مزاق اور خوشی میں طعنہ نہ دو
کیونکہ اس سے رشتوں میں محبت ختم ہو جاتی ہے۔ 




لوگ تمہیں بد نام کرنے کی لاکھ کوشش کریں
لیکن یاد رکھنا عزت اور ذِلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔


اچھا یا برا کسی کے ماتھے پر نہیں لکھا ہوتا
بندہ اپنے کردار کی وجہ سے دوسرے لوگوں کو اچھا یا برا نظر آتا ہے۔




طاقتور ہو کر کسی کو سہارا دینا ہی اصل قوت ہے۔




کسی کے دل سے اپنا دل مت لگاؤ کیوں کہ دل بدل جاتے ہیں دل لگانا ہے تو اللہ سے لگاؤ کیونکہ اللہ کبھی نہیں بدلتا بلکہ دلوں میں بس جاتا ہے۔




انسان کی پہچان اس کے الفاظ اس کے اعمال اور اس کے اخلاق سے ہوتی ہے ، آپ کی پہچان آپ ہی کے ہاتھ میں ہے جیسی چاہے بنا لیں۔