Best Attitude Poetry In Urdu 2 Lines Sms

attitude poetry in urdu 2 line, badmashi poetry, attitude status for girl, attitude poetry urdu text, attitude poetry for boy, shayari attitude, sms
Kawish Poetry

 Attitude Poetry in urdu 2 line Badmashi poetry kawish poetry  provides U the latest collection of attitude shayari, poetry status. The word "Attitude & Basically" comes from the posture word of Italian which means how u carry yourself, People also love to tell their attitude differently & in shairana way, Pride & arrogant on social media & posting poetry related to badmashi has become a trend. Every one is searching for the best badmashi poetry to share on their 'Facebook' 'Instagram' or otherwise site. If you are looking for best attitude poetry, attitude shayari, then you are at right places,bold & bossy poetry related attitude. Attitude status send for girl, read a badmashi poetry in urdu.




Attitude Poetry






Aukaat nahi aankhe Milane ki
Baat krty hain hame Mitane ki

 اوکات نہیں آنکھیں ملانے کی
بات کرتے ہیں ہمیں مٹانے کی




Chand_sooraj or sitare mery saath rahy
Jab tak tumhary hath mery hath me rahy
Shakho se toot jaye wo patty nai hain hum
Toofan se koi kahe do apni aukaat me rahy

 چاند سورج اور ستارے میرے ساتھ رہے
 جب تک تمہارے ہاتھ میرے ہاتھ میں رہے 
شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم
طوفان سے کوئی کہہ دو اپنی اوقات میں رہے 







Wafa karo itni ki sawar jaye
Nafrat karo itni ki mar jaye

وفا کرو اتنی کہ سور جائے نفرت کرو اتنی کہ مر جائے






Khuda se dar logo se nahin
Log to aaj hai kal nahin

خدا سے ڈر لوگوں سے نہیں
لوگ تو آج ہیں کل نہیں





Sacchai ki is jung me to joothe bhi jeet jate hain
Waqt apna acha na ho to apnebhi beek jaty hain







Tera ghamand ek din tujy hi harayega
Main kya hun ye to tuje waqt hi batayega

تیرا گھمنڈ اِک دن تجھے ہی ہرائے گا
میں کیا ہوں یہ تو تجھے وقت ہی بتائے گا






Chota sa naam hy pr maayne bhi bahut hain
Masoom sa chehra pr chahnewale bahut hain

چھوٹا سہ نام ہے پر معنے بھی بہت ہیں
معصوم سہ چہرہ پر چاہنے والے بہت ہیں





Maths Formula
2 me se 1 gaya 1 bacha
Love Formula
2 me se 1 gaya 1 bhi nai bacha

میتھ فارمولا
دو میں سے ایک گیا ایک بچا
لو فارمولا
دو میں سے ایک گیا ایک بھی نہیں بچا

 





Mery irady bilkul
Saaf hoty hain
Kuch harami mery
Khilaf hoty hain

میرے اِرادے بالکل صاف ہوتے ہیں
کچھ ہرامی میرے خلاف ہوتے ہیں






Akal ke nhi hisab ke
Thode kacche hain
Teri sakal se mere kutte
Bhi 100 guna achy hain

عقل کے نہیں حِساب کے تھوڑے کچے ہیں
تیری شکل سے میرے کتے بھی سو گُنا اچھے ہیں





Tery pass junoon hay
Tabhi to tera guroor mery
Samny chaknachoor hay

تیرے پاس جنون ہے
تبھی تو تیرا غرور
میرے سامنے چکنا چور ہے





Mujhy apny Kirdaar pe youn
Itna to besaq Yakeen hay
Koi mujy Choorr sakta hay
Magar Bhula nahay sakta

مجھے اپنے کِردار پر یوں اتنا تو بے ساک یقین ہے
کوئی مجھے چھوڑ سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا







Badshah ho ya maalik
Salami hum nhi karty
Paise ho ya rajkumari
Gulami hum nhi karty

بادشاہ ہو یا مالک سلامی ہم نہیں کرتے
پیسے ہو یا راجکُماری غلامی ہم نہیں کرتے





Mat pooch mera
Haal kaisa hay
Jaisa bhi Khuda
Chahy waisa hay

مت پوچھ میرا حال کیسا ہے
جیسا بھی خدا چاہے ویسا ہے





Doob chuka hun ab
Tum saam banjao
Mai banta hun nasha
Tum jaam banjao

ڈُوب چُکا ہوں اب تم شام بن جاؤ
میں بنتا ہوں نشہ تم جام بن جاؤں





Samne maut hay to kya
Main rasta nahin moduga
Aur_marne ke dar se
Main manzil kyun choduga

سامنے موت ہے تو کیا میں راستہ نہیں موڑوں گا
اور مرنے کے ڈر سے میں منزل کیوں چھوڑوں گا


  • Full Attitude






Seese me Doob kr pite
Hi rahy us Jaam ko
Kosis bahut ki Mgr bhula
Na paye ek Naam ko

شیشے میں ڈوب کر پیتے ہی رہے اس جام کو
کوشش بہت کی مگر بُھلا نہ پائے اِک نام کو





Shareef hay is liye
Kesi se ladty nahi
Zamana janta hay
Kesi se Dardo nahi

شریف ہیں اس لئے کسی سے لڑتے نہیں
زمانہ جانتا ہے کسی سے ڈرتے نہیں





Jiyo or Jeene do
Piyo or Peeny do

جیو اور جینے دو پیو اور پینے دو


attitude poetry



Pehle ye batao Wafadar kon hay
...Waqt to Bata hi Dega ki
Sab se bada Gaddaar kon hay

پہلے یہ بتاؤ وفادار کون ہے
وقت تو بتا ہی دے گا کہ
سب سے بڑا غدار کون ہے








Teri nazar ka Nasha hay muje abhi
Ye jaam door rakh Piluga phir kabhi

تیری نظر کا نشہ ہے مجھے ابھی
یہ جام دُور رکھ پی لوں گا پھر کبھی





Poori Zindagi guzar deti hay
Cigarett Marne kaha deti hay

پوری زندگی گزار دیتی ہے
سگریٹ مرنے کہا دیتی ہے





Suno jaani dosti karoge to
Jannat ka nazara paoge
Dusmani karoge to khud ki
Sakal bhi nhi dekh paoge

سنو جانی دوستی کرو گے تو جنت کا نظارہ پاؤ گے دشمنی کرو گے تو خود کی شکل بھی نہیں دیکھ پاؤ گے





Mohabbat naam se Badnaam ho gayi
Duniya saali jism ki Deewani ho gayi

محبت نام سے بدنام ہو گئی
دنیا سالی جسم کی دیوانی ہوگئی





Dosti To Haq Se Nibhayi
Par Kutto Ko Raas Na Aayi

دوستی تو حق سے نبھائی پر کتوں کو راس نہ آئی





Mohabbat Ki Baat Rahne Do
Chain Ki Saans Jeene Do

محبت کی بات رہنے دو
چین کی سانس جینے دو





Milne ko toh har shakhs
Izzat se mila
Pr sala jo mila kesi na kesi
Kaam se mila

ملنے کو تو ہر شخص عزت سے ملا
پر سالا جو ملا کسی نہ کسی کام سے ملا





Haddiya to tod di
Guroor bhi todege

ہڈیاں تو توڑ دی غُرور بھی توڑیں گے






Chehre ki sari ronak udd jayegi
Haste raho jb tk ishq na ho

چہرے کی ساری رونق اُڑ جائے گی
ہنستے رہو جب تک عشق نہ ہو





Humne to sirf chingari lagayi
Aag apne aap lag gayi

ہم نے تو صرف چِنگاری لگائی
آگ اپنے آپ لگ گئی




Suna hay ki samundar ko gumaan aaya hay
Udhar hi le chalo kashti jaha tufaan aaya hay

سنا ہے کہ سمندر کو گُوماں آیا ہے
اُدھر ہی لے چلو کشتی جہاں طوفان آیا ہے

Attitude poetry in Urdu





دشمنوں کی بھیڑ میں راستہ بنا کے چلتا ہوں
یاروں کا یار ہوں میں سر اٹھا کے چلتا ہوں





کچھ نہ اکھاڑ سکو گے ہم سے دشمنی کر کے
ہمیں برباد کرنا ہے تو ہم سے محبت کرو





مجھے جس نے جیسا سمجھا
بس اپنی اوقات تک سمجھا




اداؤں کی بات کرتے ہو سرکار
اب دعاؤں سے بھی نہیں ملیں گے ہم




بڑی شدت سے آزماتے ہو صبر میرا
کبھی جو خود پہ بیتی تو بکھر جاؤ گے





تم اکیلے میں ملے ہی نہیں ورنہ تم کو
اور ہی طرح کے ایک شخص سے ملواتا " سرکار





ہم نے نوابوں پر نوابی کر کے جینا سیکھا ہے
یہ کل کے لونڈے خود کو نواب سمجھ بیٹھے ہیں





میں ایک ضدی اڑیل حد درجہ بیکار لڑکا ہوں
کس نے کہا آپکو مجھے اچھا سمجھنے کے لئے





میرے ظاہر کو پرکھنے والے آ میری سوچ کے معیار پہ آ





مکافاتِ عمل ہے ہر چیز یہ سوچ کر تجھ پہ رحم آتا ہے





نچوڑ کے رکھ دوں گا تیری ساری بد معاشی
بچپن سے ہی مغرور لوگوں سے نفرت ہے مجھے





اس بار تو آیا ہوں فقط دیکھنے دنیا
ہاں پھر کبھی آیا تو ملاقات کریں گے





میں اپنی بات کی تجھ کو دلیل دوں گا مگر
زبان کاٹ کے رکھ دونگا بات کاٹی تو






مغرور تو ہم بھی غضب کے ہیں لیکن
بس تیرے غرور کا ذرا احترام کرتے ہیں





میرے نام سے نفرت کرنے والے
اب میرے ہم نام ڈھونڈ رہے ہیں






وقت تو آنے دو ""مُرشد"""
یہ سب کہیں گے کہ ہمارا فلاں لگتا ہے


اپنی زندگی کا میں خود بادشاہ ہوں

مجھے نہیں ضرورت دو پل کے سہاروں کی






Hamne azaad kar diye
Kai man passand log apne






ادب کجیۓ ہماری خاموشی کا
آپ کی اُوقات چھپاۓ پھرتے ہیں






منافقت سے جب تھک جاؤ تو سامنا کرنا صاحب
ہمارا دل بھی بڑا ہے اور ہماری پہچان بھی




ہم زمانے سے الگ اپنی ادا رکھتے ہیں
اسلیے تو ہم خود کو سب سے جدا رکھتے ہیں




نظروں کا کھیل تو بچے کھیلتے ہیں
ہم تو سسیدھا دل پہ وار کرتے ہیں





Waqt aane per tham denge udan unki
Jo parinde aukat se jyada udane lage hain

وقت آنے پر تھام دینگے اُڑان اُنکی
جو پرندے اُوقات سے زیادہ اُڑنے لگے ہیں




عیباں اُتے پردہ پا
تھالی اُتے تھالی رکھ
چھوڑ مثالاں لوکاں تائیں
اپنا آپ مثالی رکھ





👉 Sun pagly
Hum apna Status dilo par update karty hain Facebook par nahin Q kay humare Attitude ko samjne k liye
Experience chahiye
Qualification nahin




بدنام کرتے ہیں لوگ ہمیں جس کے نام سے
قسم خدا کی کبھی جی بھر کے دیکھا نہیں اُسے





منہ مٹھاس پیٹھ پیچھے بکواس
یہی تو ہے منافقوں کی اُوقات





Koshish itni hay ki koi roothe na hamse
Magar
Nazar andaaz karne waalon se ham bhi nazrein nahi milate






Koi Chahe Kitna Hi Khubsurt Kyu Na Ho
Agar Wo Mukhlis Nhi To Faqat Kachra Hai

attitude Poetry In Urdu


یہ تم کو وہم ہے کہ پھر سے آغازِ گفتگو ہم کریں گے
ہم جو خود سے روٹھیں تو صدیوں خاموش رہتے ہیں


کیا رہوں بے قرار  "جی بہتر
ہر گھڑی اشکبار  "جی بہتر
کیا کہا ایک بار پھر سے کروں
آپ کا اعتبار  "جی بہتر


منافقوں کے ساتھ بھی مخلص رہے ہیں ہم
اس سے بہتر تجارت تو ہم سے نہیں ہوتی


وقت دا تھوڑا ویٹ کر سوہنیا
سٹ ڈاڈی ماریں گے پورا شہر ویکھے گا


دیر سے میں سمجھ میں آتا ہوں
پر وہ جلدی میں فیصلہ لے گا


خاموشی جب اپنے عروج پر پہنچتی ہے
وہیں سے درگزر کا عمل شروع ہوتا ہے


عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ہیں ہمارے ورنہ
خواب کی اتنی اوقات نہیں کہ ہم دیکھیں اور پورا نہ ہو


کافی ہے مجھے ایک ہی محبوب کی چاہت
گھستا پھروں گھر گھر میں چھچھوندر تو نہیں ہوں


ہمارے ہوتے تجھے چین پڑنے والا نہیں
بھلے تو کرتا پھرے استخارے جنگل میں


کشش پیدا کر کردار میں
زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا


یہ راز تو اب میزانِ عمل پر ہی کُھلے گا
اپنی نظر میں تو ہر شخص کہتا ہے وفادار ہیں ہم


تربیت مارتی ہے ورنہ ان دوغلے لوگوں کو
میں تو وہ بات کہوں سر نہ اٹھانے پائیں